کراچی اسٹیڈیم روڈ پر بائیک کا معمولی سا گاڑی کے ساتھ ٹکرانے پر بگڑی ہوئی ماں باپ کی بگڑی ہوئی بیٹیوں نے بائیک والے پر اس کی بیوی پر تشدد کیا اور ان کے ساتھ چھوٹی سی معصوم بچی کو بھی اٹھا کر پھینکا کیا انہیں قانون گرفت میں لے گا یا پھر قانون صرف غریبوں کے لیے ہے؟
دوستو!
مجھے کچھ عرصہ قبل کسی نے سوال پوچھا تھا کہ " تقدیر " کیا ہے؟
انہیں تو خیر میں نے جواب دے دیا تھا اور مطمئن کرنے کی پوری کوشش کی لیکن آج یہ ویڈیو کسی نے بھیجی ہے میرا خیال ہے کہ!
" تقدیر " کو اس سے بہتر ایکسپلین نہیں کیا جا سکتا۔
7:44 منٹ کی ویڈیو ہے ضرور دیکھیں اور سنیں۔
اور شیئر ضرور کریں تاکہ زیادہ لوگ سن سکیں۔
جزاک اللہ
ان جانوروں کے اپنے گھروں میں اولاد نہیں ہے یا ان کی نسلیں ہی اتنی گندی ہیں کہ انسانیت چھُو کر نہیں گزری ؟
۔۔
بچی کو روتا دیکھ دل کٹ گیا مگر اس حیوان کو شرم نہیں آئی ہوگی
“چُن چُن کر بےغیرت بھرتی کیے ہیں”
بنوں خلیفہ گلنواز ہسپتال میں ایک بچی کی فریاد
مجھے صرف اتنا خون دے دیں کہ عید گزار لوں۔ اس کے بعد بے شک مر جاؤں۔ 😥😥😥
خون گروپ A نیگیٹیو ہلپ نہیں کر سکتے تو پلیز پوسٹ کو ریسٹ کر دیں آپ کی وجہ سے شاید کوئی مدد کر دے.....
Contact #03313864950
میں ساری زندگی دو بندوں کو تلاش کرنے میں ناکام رہا ایک وہ جس نے اللہ کے نام پر دیا اور غریب ہوگیا ہو اور دوسرا وہ جس نے ظُلم کیا اور اللّہ کی پَکڑ سے بچ گیا ہو - (شیخ سعدی رحمتہ اللّہ علیہ)
Don't let anyone forget that Nawaz Sharif controlled the prime minister of PDM Govt (Shahbaz Sharif) and also media & bureaucracy via Maryam. Its important to keep reminding people that PDM cabinet kept visiting London to take commands from Nawaz Sharif. #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان
اس تصویر پر دو منٹ رکیں اسے غور سے دیکھیں سڑک پر پڑھی ماں کی لاش اور لاش سے لپٹا بیٹا ، اس بچے کا چہرہ دیکھیں محسوس کریں اس بچے کا درد اسکی آنے والی زندگی ، ریاست میں انصاف ہوتا تو شاید یہ قتل نہ ہوتا، ریاست کے رویے نے قاتل کو یقین دلا دیا ہے کہ میں قتل کر کے بچ جاوں گا ، سرزمین پاکستان پر ہونے والے ہر قتل ہر ظلم کی زمہ دار ریاست ہے ۔
اس دگڑ دلے وزیراعظم تک یہ ویڈیو پہنچاؤ جو کہتا ہے بجلی کے بل اور پٹرول کی قیمتوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جارہا ہے
مرد سب سے زیادہ مضبوط اعصاب کا مالک ہوتا ہے وہ بھی اس مہنگائی سے ٹوٹ چکا ہے
🥲🥲🥲🥲
پاکستان کی بہترین ٹرانسپورٹ کمپنی فیصل موورز کے ڈرائیور پر لاہور بابو صابو پر ٹھیکدار نے قاتلانہ حملہ محض اس لئے کرایا کہ وہ بھتہ کیوں نہیں دیتے، سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کی ہدایت ہے کہ جنرل بس اسٹینڈ کی حدود سے باہر کوئی ٹھیکہ نہیں لیا جاسکتا، لیکن مافیا کا راج چل رہا، یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کرتا۔ ارباب اختیار ہوش کریں، اس مافیا سے بزنس کمیونٹی کو نجات دلائیں ورنہ کھنڈرات ہی نظر آئیں گے
@GFarooqi Baji peshawar k srf aik halqa me pti ko 20k vote wo b tehsil level py mlain h or pory dstrct nowshehra k 12-14k pr ap keh rhe pti khtm hui kamal ka analysis h..