صوبائی حکومت طاہر اورکزئی کے ساتھ بلا وجہ بہت زیادتی کررہی ہے، میں ذاتی طورپر جانتا ہوں کہ طاہر اورکزئی ایک ایماندار افسر ہیں، ان کے خلاف کوئی انکوائری نہیں، لیکن ایک سال سے بغیر کسی وجہ کے او ایس ڈی ہیں، چیف سیکرٹری صاحب خود اعتراف کرتے ہیں کہ طاہر اورکزئی پر کوئی چارج نہیں، ایماندار افسر ہیں لیکن اس کے باوجود بھی سال سے کھڈے لائن ہیں، ایسے افسران کو ضائع کرنا اس صوبے کے عوام کے ساتھ زیادتی ہے۔
@CSKPOfficial@SohailAfridiISF
صحت انصاف اور روزگار کے مواقع نہ ہونے کی وجہ سے اورکزئی زیادہ تر خلیجی ممالک کا رخ کرتے ہیں اور ریمیٹنسز کے ذریعے اپنے بچوں اور خاندانوں کو شہروں میں آباد کرتے ہیں۔ قومی اسمبلی کی سیٹ کھونے سے اس ہجرت میں مزید اضافہ ہوگا۔
#DontDelimitOrakzaiNA47
My solidarity with the directorate officers association of #KPK for voicing for their just demand of getting less #allowances than the other cadres of the same grade. This is total #discrimination and #QWP will stand with them till they get justice
Tonight We are going to generate a Twitter trend with a common hashtag #ADOA_KP_PROTEST_TO_END_DISPARITY and #1point5basicpay4allofficers from 9-11 PM
All @adoakp members are requested to tweet as much as you can. Also like and retweet all tweets with the above mentioned hashtg