اپوزیشن لیڈر @GreatDurani نے آج پختونخوا اسمبلی میں اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹس افسران کی آواز بن کر دیگر کیڈرز کے برابر تنخواہ بارے تحریک التواء جمع کرایا۔ جسے سپیکر @MushtaqGhaniPTI نے بحث کے لیے منظور کرلیا۔ہم ان کے تہہ دل سے مشکور ہیں @IMMahmoodKhan@Jhagra
دسمبر میں اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ کے گریڈ سترہ افسران کی تنخواہوں میں 2350 روپے انکریمنٹ لگے گا جبکہ آسمانی مخلوق کو تیموری فارمولے کی رو سے ڈیڑھ رننگ بیسک پے پر دی جانے والے اضافے سے اُسی سترہ گریڈ کے افسر کی تنخواہ میں 5750 روپے اضافہ ہوگا۔
#jhagra_promotes_disparity#equal_pay4_all
دسمبر میں اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ کے گریڈ سترہ افسران کی تنخواہوں میں 2350 روپے انکریمنٹ لگے گا جبکہ آسمانی مخلوق کو تیموری فارمولے کی رو سے ڈیڑھ رننگ بیسک پر دی جانے والے اضافے سے اُسی سترہ گریڈ کے افسر کی تنخواہ میں5750 روپے اضافہ ہوگا
#jhagra_promotes_disparity#equal_pay4_all