سیالکوٹ میں مشتعل گروہ کا ایک کارخانے پر گھناؤنا حملہ اور سری لنکن منیجر کا زندہ جلایا جانا پاکستان کیلئے ایک شرمناک دن ہے۔میں خود تحقیقات کی نگرانی کر رہا ہوں اور دوٹوک انداز میں واضح کر دوں کہ ذمہ داروں کو کڑی سزائیں دی جائیں گی۔گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔
اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹس آفیسر ایسوسی ایشن کی جانب سے ڈیڑھ بنیادی تنخواہ کے بطور الاونس کے حصول کیلئے دائرکردہ کیس میں حکومت سے بار بار کمنٹس مانگے گئےجو بروقت جمع نہ کئے گئے، کورٹ نے حکومت کی سرزنش کرتے ہوئے پندرہ دن کے اندر اندر کمنٹس جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ #equalpay4all@Jhagra
A detailed discussion with the leader of the opposition @GreatDurani regarding disparity in pay & allowances of Directorate officers #equalpay . @Jhagra@IMMahmoodKhan
78 employees of KP tourism dept forcibly sent in surplus pool. We strongly condemn this action and demand justice from relvant quarters. This act will put the career of all 78 employs at risk. @IMMahmoodKhan @ImranKhanPTI @kptourism https://t.co/3KpfLCtO2Q
دیگر کیڈرز افسران اور اٹیچڈ ڈیپارٹمینٹ کے ملازمین کی تنخواہوں میں بہت زیادہ تفاوت ہے اس تفاوت کو ختم کیا جائے۔ انہوں اسمبلی فلور پر کہا ہے مہنگائی کے اس طور میں ایک جیسے سرکاری ملازمین کے درمیان امتیازی سلوک نا انصافی ہے۔
تحریک التوا کے مطابق صوبائی سیکرٹریٹ سمیت دیگر کیڈرافسران کو ایگزیکٹو الاؤنس کے نام پر بنیادی تنخواہ کا ڈیڑھ گنا بطور الاونس دیا جاتا ہے لیکن اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹس کے ملازمین کو اس الاؤنس سے محروم رکھا گیا ہے۔
اپوزیشن لیڈر @GreatDurani نے آج پختونخوا اسمبلی میں اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹس افسران کی آواز بن کر دیگر کیڈرز کے برابر تنخواہ بارے تحریک التواء جمع کرایا۔ جسے سپیکر @MushtaqGhaniPTI نے بحث کے لیے منظور کرلیا۔ہم ان کے تہہ دل سے مشکور ہیں @IMMahmoodKhan@Jhagra
اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ آفیسرز ایسوسی ایشن کے نائب صدر، @KPESED مینجمنٹ کیڈر کے گریڈ 19 کے ڈی ای او پشاور صاحبزادہ حامد محمود کو افسران کیلئے آواز اُٹھانے پر انتقامی طور پر او ایس ڈی بنادیا گیا ہے جس کی بھرپور مذمت کیجاتی ہے۔ @ShahramKTarakai سے التماس ہے کہ اس فیصلے پر نظر ثانی کیجائے
اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ آفیسرز ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد نے امین خان کی صدارت میں اپوزیشن لیڈر اور سابقہ وزیراعلی اکرم خان درانی سے ملاقات کی اور تنخواہوں میں تفاوت بارے تفصیل سے آگاہ کیا۔
سابقہ وزیراعلی نے معاملہ اسمبلی فلور پر اُٹھانے اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کی
اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ آفیسرز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس طلب، چیف سیکرٹری کے احکامات کے باوجود انکوائیریاں اور تبادلے سمجھ سے بالاتر ہے، احکامات واپس نہ لئے گئے تو افسران کے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، مہنگائی کیلئے لائحہ عمل سے متعلق اگلے ہفتے اجلاس طلب
#stopdiscrimination
کفر کا نظام چل سکتا ہے لیکن ظلم کا نہیں (حضرت علی رض) ایک دن کی بادشاہت،وزارت تو سُنی تھی، ایک دن کی ڈی جی شپ پہلی بارسن رہے ہیں۔ پی ایم ایس کونوازنے کیلئے ڈی جی پاپولیشن کو صرف ایک دن عہدے پر فائز کرکے عہدہ واپس لیا گیا #we_stand_with_Ayesha_Ihsan
ان کا کہنا تھا کہ ان کیلئے تمام کیڈرز ایک جیسے ہیں۔ انہوں نے کہا تمام افسران اور کیڈرز کے مسائل سننے اور حل کرنے کیلئے ان کا دفتر ہر وقت ہر کسی کیلئے کھُلا ہے۔واضح رہے افسران کیخلاف کاروائیوں پر @adoakp نے چیف سیکرٹری کو خط لکھا تھا #hamara_cs 2/2
ایسوسی ایشن کابینہ کی چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز سے ملاقات۔ مسائل پر سیر حاصل گفتگو۔ چیف سیکرٹری نے افسران کیخلاف کاٹی گئی ایف آئی آر اور چارج شیٹ واپس لینے کی یقین دہانی۔ سیکرٹری خزانہ عاطف الرحمان کو افسران کو سننے اور مسائل کو احسن طریقے سے حل کرنے کی ہدایت ۔1/2 #hamara_cs