میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
@GFarooqi O baji asi tey shughal laney aan ..tun tey serious ee ho gai een...aapa inj nan kro..bhadrun de machar da wasta tohanun...hawlat ich litar nalo dadha larda jay😭
اپ کے لیے شرم اور ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ اپ ال شریف کی محبت میں پنجاب پولیس کی سطح سے بھی نیچے گر چکے ہیں کچھ شرم کریں اپنے اپ کو نوکر سمجھے اور عوام کو مالک ...
@OfficialDGISPR
اپ اس ملک کے نوکر ہیں اور عوام اس ملک کی حکمران ہے
جو لوگ یہ نمبر نکالتے ہیں کہ اسلام آباد میں ایک دن احتجاج سے 5 ارب، 10 ارب، 100 ارب کا نقصان ہوتا ہے تو پھر انہیں ایک ہوٹل میں دو وفود کے ٹھہرنے پر دو دو شہر بند نہیں کرنے چاہیئں، تیمور جھگڑا
سرکاری ملازم سیاسی بیان بازی نہیں کر سکتا اسی لیے میں کہتا ہوں کہ عاصم منیر کسی صورت سیاست مداخلت نا کرے کیونکہ قائداعظم نے منع کیا ہے، DG ISPR کو بھی گھنٹہ گھنٹہ سیاسی پریس کانفرنس نہیں کرنی چاہیے،
عمران ریاض خان
@iqrarulhassan میں نے پہلے بھی تم جیسے شہص کے بارے میں کہا تھا کہ پہلے جواد احمد کے ساتھ مقابلہ کرو۔۔۔اج تم کو اپنی اوقات نظر اگئی ہو گی۔عمران خان کا مقابلہ تم کرو گے؟ اور ویسے جواد احمد کیساتھ یہ زیادتی ہے کیونکہ وہ تو struggle کر رہا ہے کچھ سالوں سے۔تم تو نئے اے ہو اور دو دن میں ہوا نکل گئی
غریدہ فاروقی صاحبہ آپ نے ایک لباس پہنا آپ پبلک میں گئیں آپ کی کسی نے تصویر لے کر شیئر کی اس تصویر میں کسی نے کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی
آپ ویڈیو میں بھی ویسی ہی لگ رہی ہیں جیسی تصویر میں آپ جِم وغیرہ جائیں اور لوگوں پر مقدمے کرنا بند کریں یہ لباس آپ نے چُنا تھا آپ کا قصور ہے
شہباز گل
سوال :- عمران خان کہتا ہے کہ میری زندگی خطرہ میں ہے اس میں کتنی صداقت ہے؟؟
آصفہ بھٹو زرداری:- اگر کوئی کہتا ہے کہ میری زندگی خطرہ میں ہے تو ہمیں اسے سنجیدہ لینا چاہیے
The flag on your chest is telling everything، instead of creating unity between Muslims.This woman’s creating hate such a vulgar woman that I have ever seen in my life
you only have one thing that Iran doesn’t is Epstein. World knows about your younger #sis and #Epstein.!