@Jaanbaz14@MaryamNSharif@RanaSikandarH اور ہمارے منسٹر دعوے ایسے کرتے کہ ہم نے بچت کی ہے پچھلی حکومت نے مہنگی چھپائی کروائی تھی۔ بچت پھر ایسے ہی ہوتی ہے۔ منسٹر صاحب نے کوئی ایک کام بھی انسانوں والانہیں کیا۔
@DsdDte Kindly add one more issue wo ye k ab hr Quarter main kush schools ka NSB rok lia jata mtob unka naam list main hota hi nahi hai kbi koi to kbi koi please un se kahain ye practice na krain bcz wo ye kis base per kush schools ko drop kr detay hr Quarter se koi idea nahi kis base pr
@Ammarysaggu Sun,na nahi chahta bcz sunta wo jo elect ho k aya ho aur usko pta ho k next b elect hona hai aj kal to badshahat wala system hai Pakistan main inko lgta hai k badhsahat hamesha rehni hai.
ڈسپیرٹی الاؤنس ہماری کوئی خواہش نہیں، یہ ہماری مجبوری ہے۔ جب ایک ہی ملک میں ایک ہی گریڈ کا ملازم مختلف تنخواہ لے رہا ہو، تو یہ انصاف نہیں، مذاق ہوتا ہے۔ ہم سب ایک جیسے کام کرتے ہیں، تو معاوضہ بھی ایک جیسا ہونا چاہیے
#EqualpayforPunjab.
پنجاب کے معمار آپ کی طرف امید سے دیکھ رہے ہیں۔
وقت آ گیا ہے کہ وعدے نبھائے جائیں،
اور آپ ثابت کریں کہ
وعدہ نبھانے والے نواز شریف کی بیٹی آج بھی عوام کے ساتھ کھڑی ہے
#EqualPayForPunjab@MaryamNSharif
مہنگائی کے طوفان میں 10% اضافہ قطرہ برابر ہے! پنجاب کے ملازمین کو وفاق کی طرح 30% ڈسپیریٹی الاؤنس دو! گھر کے چولہے جلانے ہیں، بچوں کی فیسیں ادا کرنی ہیں۔ 25 جون کو لاہور میں احتجاج کریں گے، اپنے حق کے لیے لڑیں گے! #EqualPayForPunjab@CMShehbaz
جب مہنگائی سب کے لیے برابر ہے، تو تنخواہ میں فرق کیوں؟ پنجاب کے ملازمین کا 30% ڈسپیریٹی الاؤنس حق ہے! بجٹ میں اشرافیہ کو سہولتیں، لیکن ملازمین کے لیے کچھ نہیں؟ 25 جون کو لاہور میں احتجاج کریں گے! #EqualPayForPunjab@MaryamNSharif