امریکہ نے تہران سے مشہد جانے والے ریلوے ٹریک کو نشانہ بنایا ہے جبکہ ٹرمپ دعویٰ کررہا تھا کہ وہ صرف فوجی تنصیبات کو نشانہ بنارہے ہیں جبکہ امریکہ براہ راست ایرانی سول انفراسٹرکچر کو نشانہ بنارہا ہے ۔
پاکستان تحریک انصاف اور بانی چئیرمین عمران خان صاحب کی نمائیندگی کے لیے تحریک انصاف کا وفد ایران کے شہید رہبر آیت اللہ خامنائی کے جنازہ میں شرکت کے لیے مشہد پہنچ گیا ہے،
وفد میں سلمان اکرم راجہ، انتظار حسین پنجوتھہ، علی اعجاز بٹر اور ہارون نواز پنجوتھہ شامل ہیں۔
وفد نے کل میناب سکول کے بچوں کی یادگار کا دورہ کیا
Attended the funeral ceremony of Iran’s late Supreme Leader Ayatollah Sayyed Ali Khamenei Shaheed and conveyed heartfelt condolences to the Government and people of Iran.
Pakistan and Iran share deep historic, cultural and brotherly bonds. In this moment of grief, we stand with the Iranian nation and pray for peace, stability and strength for the people of Iran.
Paid my respects and conveyed deepest condolences on behalf of the Government and people of Pakistan, to the Government and brotherly people of Iran at the funeral ceremony of the late Supreme Leader of the Islamic Republic of Iran, Shaheed Ayatollah Sayyed Ali Khamenei.
The late Supreme Leader’s wisdom, leadership and profound influence on Iran and the wider region will be remembered for generations.
To demonstrate our solidarity with the Iranian people, I was accompanied by a high powered delegation including DPM Ishaq Dar, CDF & COAS Field Marshal Syed Asim Munir, senior Parliamentarians, including Chairman Pakistan People's Party Bilawal Bhutto Zardari and Speaker of the National Assembly Sardar Ayaz Sadiq, as well as senior Ministers and government officials.
As a brotherly neighbor, Pakistan stands with Iran in this time of grief.
اسلامی جمہوریہ ایران اہل تشیع پاکستان علماء کے وفد نے شہید ایران کو خراج تحسین پیش کیا،اس وفد میں آیت اللہ سید جواد نقوی ، علامہ راجہ ناصر عباس ، علامہ سید ساجد علی نقوی دیگر شامل تھے۔
پاکستانی علمائے کرام نے تہران میں شہید رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای کی شہادت پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔
ان علمائے کرام میں قائدِ ملت آیت اللہ ساجد علی نقوی، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس، مولانا شبیر حسن میثمی، علامہ جواد نقوی اور دیگر ممتاز علماء شامل تھے۔
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif offers prayers at the funeral of late Supreme Leader of Iran, Shaheed Ayatollah Sayyed Ali Khamenei. Tehran on 3 July 2026.
Prime Minister of Pakistan Shehbaz Sharif & the Chief of Defence Forces Field Marshal Syed Asim Munir pay their respects to the former Iranian Supreme Leader Ali Khamenei 🇮🇷 🤝 🇵🇰
حمیدہ بی بی 30 بچوں کو پڑھا کر ماہانہ 9 سے 10 ہزار کماتی تھی۔ 30 کے قریب بچے پڑھتے تھے جو کہ 200 سے 400 روپے ماہانہ تک فیس دیتے، حمیدہ بی بی کا شوہر محلے میں ہی پھل کی ریڑھی لگاتا ہے جو 300 سے 400 روزنامہ کماتا تھا۔
حادثے سے ہٹ کر یہ اعداد و شمار بتارہے ہیں لوگوں زندگی کی سانسیں پوری کرنے کے لیے کیا کیا جتن کررہے ہیں۔ حکومت سے پوچھیں وہ کہتے ہیں خریدا ہے اربوں کا جہاز بھئی۔۔۔۔۔۔۔۔
انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان اسوقت جاری ٹیسٹ میچ میں کمنٹری کرتے ہوئے انگلینڈ کے ناصر حسین نے سری لنکا کے لیجنڈ کمار سنگا کارا سے پوچھا مثلاً آپ کپتان ہو اور ورلڈ کپ کا فائنل ہو اور آخری اوور میں دس رنز بچانے ہو آپ کے پاس یہ آپشن ہو مرلی دھرن وسیم اکرم بھمرا ملنگا گلین میگراتھ اسٹین توآپ کس پر بھروسہ کرینگے جس پر کمار سنگا کارا نے کہا میں آنکھیں بند کرکے وسیم اکرم پر بھروسہ کروں گا کیونکہ وہ ایک ایسے باولر تھے کہ وہ آپ کیلئے پانچ رنز بھی بچا سکتا ہے میں نے کرکٹ کی دنیا میں ایسا لیفٹ آرم فاسٹ بولر نہیں دیکھا ہے شاید وہ ایک ہی تھے اور دوبارہ کوئی ایسا گیند باز نہیں آسکتا
#NZvENG #cricket #PakistanCricket