میں نے شارجہ سٹیڈیم میں سٹیج پر مسٹر پتلو کو انوائٹ کیا تو تین چار منٹ تک تالیاں بجتی رہیں۔ تابش ہاشمی
سیالکوٹ میں عوام بس انعامات کے لیے آئی تھی؟
#westandwithmrpattlo#justiceForMrPattlo
Sub dua keya kro ka Allah agr dushman b da to khandane da Rehain Tariq jisa na da jo apka muskil time ma he apko gerana chaheta ho
#justiceformrpattlo#westandwithmrpattlo
کیا آج کے بعد کسی بھی جلسے یا ایونٹ پر ہونے والے کسی حادثے کا الزام اسکے ہوسٹ پر ہو گا؟
چاہے وہ کسی وزیراعظم کا ہی کوئی ایونٹ نہ ہو؟
وہاں پر ہوسٹ موجود نہ ہو؟
چاہے ہوسٹ کے پاس این او سی ہو؟
#westandwithmrpattlo#justiceformrpattlo