ایک کامیاب شخص کے پیچھے بڑی لمبی دکھی داستان ہوتی ہے۔
اپنی زندگی میں کئی کٹھن مراحل سے گزرنا پڑتا ہے۔
تب جا کر لوہا کندن بنتا ہے۔
عصر حاضر کی یہ عظیم شخصیت بھی ان مراحل سے گزری۔
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌷
#لبیک_پرموشن#تحریک_لبیک
*اہم ٹکرز*
*لاہور: حکومت نے خود 126 دن دھرنا دیا، ڈاکٹر شفیق امینی*
*لاہور: پی ٹی وی پر حملہ کیا،*
*لاہور: سول نافرمانی کی تحریک چلائی اور پابندیاں ہم پر؟
ڈاکٹر شفیق امینی
#TLP_Lead_APC
پریس کانفرنس
اگر حکومت معاہدوں پر جلد عمل نہیں کرتی تو ہم تیار ہیں اورجلد اگلا لائحہ دیں گے
ہم اپنے شہداء کا خون نہیں بھولیں گے
ڈاکٹر شفیق امینی صاحب
#Callup_APC_TLP
موجودہ حکومت کے وزرا ,MNAs اور MPAs علاقے سے غائب PTI کے جھنڈے کئی گھروں سے اتر گئے کئی PTI کے کارکنوں اور عہدیداروں نے PTI چھوڑنے کا اعلان کردیا ؟
عمران خان کی حکمت عملی نامنظور