پروگرام ہو اے ای صحافی نصراللہ ملک کا جو ہمیشہ ال شریف کی زبان بولتا ہو اور سامنے بیٹھا ہو امیر عباس جیسا پاکستان کا دبنگ تجزیہ نگار ۔۔۔
اور جب امیر عباس نے کہا کہ دو سو مقدمات شہباز شریف پر کر دیئے جائیں انکی جعلی اڈیو ویڈیو پبلک کر دی جائیں اس پر نصر اللہ ملک صاحب نے ٹوکنے کی کوشش کی ۔۔
اگے سے امیر عباس نے جو ائینہ دیکھایا اس جزوقتی صحافی کو وہ اس کلپ میں دیکھیے ۔۔
یہ لوگ اتنے دھڑلے سے جھوٹ بولتے ہیں اللہ معاف کرے۔
جب مراد سعید کہتا تھا کہ دہشتگردوں کو سوات میں لایا جا رہا ہے تب اس کی بات کسی نے سنی؟؟
عمران خان کی حکومت میں ایک بھی TTP والا واپس نہیں آی
سارے لوگ PDM کے دور میں واپس لائے گئے۔
#عمران_احمد_خان_نیازی#Pakistan#DGISPR
When a clown moves into a palace, he doesn’t become a King yet the palace becomes a Circus.btw pakistan total population is about two hundred thirty million.the joker the brush master mr showbaz. #ShehbazSharif#ImranRiazKhan#ImranKhanForPakistan