سخی اگر کتنا بھی گناہگار ہو ، مگر وہ بخش دیا جائے گا کیونکہ وہ اللہ کی مخلوق ، بھوکے کو کھانا کھلاتا، سخی کے بارے میں کیا ہی خوبصورت بیانات ہیں، اللہ پاک ہمیں سخاوت کرنے والوں میں رکھے آمین
🚨"لیہ تحصیل چوبارہ میں ناجائز تعلقات کا شبہ ہونے پر بستی کے لوگوں نے اپنی عدالت لگا دی۔ نوجوان پر شدید تشدد کے بعد اس کی مونچھیں اور بھنویں کاٹ دیں۔
ویڈیوز سامنے آنے کے بعد پولیس نے فوری کاروائی کی اور تحصیل چوبارہ تھانہ میں اس واقعے کی ایف آئی آر درج کر لی گئی۔ تشدد کرنے والوں میں سے دو کو اس وقت تک گرفتار کر لیا گیا ہے اور باقی لوگوں کی تلاش جاری ہے۔ "
چلاس میں پولیس کا خاتون پر تشدد ۔۔۔۔۔
دو روز قبل چلاس دیامر جہاں پولیس نے شاہراہ بابوسر زیرو پوائینٹ پر مسافروں کو گھنٹوں روکے رکھا۔ جب وجہ پوچھی گئی تو جواب دینے کے بجائے پولیس نے خاتوب کے ستھ بدتمیزی شروع کر دی اور تشدد کرنے کی پوری کوشش کی۔۔۔ کیا یہ محافظ ہے ہمارے یا ہمارے ہی دشمن ؟؟؟
حافظ آباد، پیرا فورس کا ملازم مبینہ رشوت کے طور پر ہوٹل والے سے فریج لے گیا، ملازم کی سرکاری گاڑی میں ہوٹل سے فریج اٹھا کر لے جانے کی ویڈیو سامنے آ گئی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan