آزادکشمیر کی وادی نیلم کے برف میں گھرا بالائی علاقہ پھلاوئی میں لوگ اپنے مسائل کے حل کیلئے اوووو کرکے احتجاج کررہے ہیں۔
علاقے میں برفباری کے بعد سڑکوں کی بندش صحت سمیت دیگر ۔سائل گھمبیر ہو گئے ہیں جس پر لوگ احتجاج پر مجبور ہیں۔
@CMShehbaz#NeelumValley#Kashmir
بھارتی طیارے کنٹرول لائن پر
10 جنوری 2025 کے روز وادی نیلم کنٹرول لائن پر بملا اور شاہین ٹاپ کے عین اوپر بھارت کے جنگی جہاز کے چکر لگانے کے بعد بھاپ سے ڈیزائن بنا ہوا ہے۔ بھارتی طیارہ نمودار ہوا اور چند سیکنڈ میں غائب ہو گیا۔
1992 سے سیاحت کے فروغ کیلئے جو کام جاری رکھا ہوا ہے اس کے اعتراف میں پہلی مرتبہ کسی تنظیم کی طرف سے ایوارڈ دیا گیا ہے جس پر سول سوسائٹی مظفرآباد کی پوری ٹیم کا شکریہ جہاں شوکت نواز میر سمیت 13 شخصیات جن کو یہ ایوارڈ دیا گیا ان میں سے میں اپنے آپ کو سب سے کم حقدار سمجھتا ہوں۔
جشن مے فنگ، بلتستان میں سال کی طویل اور سرد رات کو منائے جانے والے جشن کی تاریخی اہمیت کیا ہے۔۔۔۔ مزید پڑھنے کیلئے لنک پر جائیں
https://t.co/vSXlfpX5r8
آزادکشمیر میں متنازعہ صدارتی آرڈیننس کے خلاف شتر ڈاؤن پہیہ جام ہڑتال کا دوسرا روز حکومت/عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات ناکامی کے بعد7 دسمبر کو ایکشن کمیٹی کا انٹری پوائنٹس کی جانب مارچ کا اعلان، 6 دسمبر رات 12 بجے تک ہڑتال میں نرمی لوگوں سے کہا گیا ہے وہ ضروری اشیاء خرید لیں
متنازعہ صدارتی آرڈیننس کے خلاف آزادکشمیر بھر میں مکمل پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کے دوران مظفرآباد میں مظاہرہ کے دوران بڑی تعداد میں شہر میں مارچ کر رہے ہیں، ایکشن کمیٹی نے کل بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کرت ہوئے کہا ہے کہ حکومت کل تک آرڈیننس واپس لے اور اسیروں کو رہا کرے
وادی نیلم میں چلنے والی یہ وہ جیپ جس کے حادثہ میں سیاحوں سمیت 17 افراد جاں بحق ہوئے۔غیر قانونی طور پر الٹریشن کرکے جیپوں سے منی بس میں تبدیل کیا جاتا ہے۔
حکومت آزادکشمیر اور اس کی انتظامیہ نے ایسی کھٹارہ اور غیر قانونی گاڑیوں کو کس قانون کے تحت چلنے کی اجازت دے ہوئی ہے؟