Devastated to hear about the attack on PPP MNA @salahuddinjunej in Constituency Khaowra by PMLN workers. Gunfire targeted directly at him has left him injured with a bullet wound to the arm. I strongly condemn this violent attack. Hoping for his quick recovery. 🙏🏼 @BBhuttoZardari
سندھ یوتھ کارڈ
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر حکومت سندھ کا نوجوانوں کے لئے تاریخی تحفہ
سندھ یوتھ کارڈ کا اجراء مکمل
#SindhYouthCard
آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی نے سچ اور مفاہمت کمیشن کے قیام کی قرارداد منظور کر دی ہے۔ اب یہ مطالبہ صرف چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا نہیں، بلکہ اسمبلی، حکومتِ آزاد کشمیر اور عوام کی مشترکہ آواز ہے۔
ہم احتجاج کرنے والوں، وفاقِ پاکستان اور تمام متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سچ اور مفاہمت کمیشن قائم کیا جائے، تاکہ حقائق غیرجانبدارانہ انداز میں سامنے آئیں، عوام کو انصاف ملے، اور ماضی کے زخموں پر مرہم رکھتے ہوئے اعتماد، امن اور مفاہمت کی نئی بنیاد رکھی جا سکے۔
سچ انصاف کی بنیاد ہے، اور مفاہمت پائیدار امن کی ضمانت۔
@BBhuttoZardari
#مظفرآباد_میں_تیرچلےگا
کشمیر کے عوام کی مشکلات فوری ختم ہونا چاہئیں، انٹرنیٹ اور بینکنگ بحال ہونا چاہئیے، کھانا دوا اور ضروری سامان ان تک پہنچنا چاہئیے۔
تعلیم، کاروبار اور روزگار دوبارہ معمول پر آنا چاہئیے۔
آزاد کشمیر اسمبلی سچ اور مفاہمت کے کمیشن کے قیام کے حوالے سے قرارداد منظور کرچکی ہے۔
اب احتجاج کرنے والے اور وفاق، دونوں اس کمیشن کو تسلیم کریں۔
احتجاج اور کارروائی کا سلسلہ فوراً معطل ہو، ٹرتھ اینڈ ری کنسیلیشن کمیشن سے کچھ نہیں چھپایا جائے گا اور ہر متاثرہ خاندان کو انصاف ملے گا۔
یہی کشمیر میں امن و انصاف کا راستہ ہے۔
اگر آپ اس سب سے اتفاق کرتے ہیں تو دو اگست کو تیر پر مہر لگائیں۔
Despite this admission from the rigging party the ECP has still failed to take action on our complaints from phase 1. Had they done so the credibility of today’s phase 2 election would have been restored. The PPP reserves the right to protest and demand reelection in phases where rigging took place and the election commission failed to act. We have already sent multiple written complaints about ballot stuffing and illegal removal of our polling agents in today’s election. It is hoped the election commission acts swiftly and at least maintains fairness in round 2.
آزاد کشمیر انتخابات کو سبوتاژ کرنے والے مسلم لیگ ن کے شرپسند عناصر کو وفاقی وزرا کی آشیرباد حاصل ہے، صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر کا اہم ویڈیو بیان۔
@LatifAkbarAJK#فارم47_نوازلیگ#مظفرآباد_کا_فیصلہ_تیر
رکن قومی اسمبلی صلاح الدین جونیجو پر فائرنگ کا واقعہ جمہوری سیاست پر حملہ ہے، سحر کامران
سیاسی اختلافات کو تشدد سے دبانے کی ہر کوشش قابل مذمت اور ناقابل قبول ہے، سحر کامران
صلاح الدین جونیجو پر حملے میں ملوث عناصر کو فوری قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، سحر کامران
جمہوری نظام میں تشدد اور اسلحے کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں، سحر کامران
صلاح الدین جونیجو کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں، سحر کامران
عوامی نمائندوں اور سیاسی کارکنوں کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے، سحر کامران
قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہی انصاف کا تقاضا ہے، سحر کامران
سیاسی برداشت، جمہوری روایات اور قانون کی بالادستی ہی ملک کے استحکام کی ضمانت ہیں، سحر کامران
@SeharKamran@salahuddinjunej
#فارم47_نوازلیگ
#مظفرآباد_کا_فیصلہ_تیر
صوبائ صدر پاکستان پیپلزپارٹی سید محمد علی شاہ باچا کا مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے بیانات اور آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات پر شدید ردِعمل۔
مزید پڑھیں:https://t.co/0yREj0KQWj
@SyedMAliShah_#فارم47_نوازلیگ
مسلم لیگ ن کے شرپسند عناصر کی جانب سے آزاد کشمیر میں وقار اور اصول پسندی کی سیاست کی علامت، صدرِ ریاستِ آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملہ قابل مذمت ہے، چوہدری لطیف اکبر پر حملے کے بعد انہی کے انتخابی حلقے ایل اے 31 میں میرے کارکن مشتاق شاہ کو شہید کردیا گیا، گولی، لاٹھی اور زورزبردستی سے مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے عوام کے ووٹ پر ڈاکا ماررہی ہے، چوہدری لطیف اکبر پر حملے کے ذمہ داروں اور جیالے مشتاق شاہ کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔