گھر کو باہر سے فوج، ایجنسیوں نے بند کر کے بجلی کاٹ دی ہے۔
میں 9 نمبر کے بالکل سامنے ہوں۔
عاصم منیر تمہارا خوف دیکھ کر، تم جس ڈگر پر چل پڑے ہو، تم کچھ دن کے مہمان ہو۔
@jokkeerrr2 Halat ya ho gie ha ki ya kutty 2 takky k sipahi ab aik chief executive ko damkiangay.... Generals nay mulk tabah kr dia ha....warna ya tiktoser patwari police ma na hoty aur na hi Police politicize Hoti 😭
شکر ہے کہ اب اور لوگ بھی بول رہے ہیں۔
مگر اہم بات یہ ہے کہ حکومت کو سمجھ آتی ہے یا نہیں۔۔۔
کتنی تکلیف کی بات ہے کہ ہم کو اپنی قوم کو اور اپنے ملک کو اپنی حکومت سے بچانا پڑتا ہے۔
وفاقی حکومت کہتی ہے کہ سہیل آفریدی کا لانگ مارچ توہین عدالت ہے۔ اگر سہیل آفریدی نے ایک عدالتی فیصلے کی توہین کی ہے تو وفاقی حکومت کون سے پانچ عدالتی فیصلوں کی توہین کر رہی ہے؟ کیا عدلیہ صرف ایک فریق کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کریگی یا دونوں فریقین کے خلاف کارروائی کریگی؟ https://t.co/cqUZb92Jwu
خواجہ آصف کو ن لیگ نے شغل کیلئے رکھا ہوا.. کبھی یہ جمائمہ کی شادی پیچھے پڑ جاتا کبھی عمران خان کے بیٹوں پیچھے پڑ جاتا. وزیر دفاع ہے لیکن کبھی اس کے منہ سے سیریس گفتگو نہیں سنی. سال میں ایک بار صرف نہر میں چھلانگیں لگا لیتا کوئی اس میں گریس نہیں..
شازیہ ذیشان :-
”مریم نواز کو چھڑی پانی میں نظر آ گئی ہے، انہیں پتا ہے کہ سیاسی مستقبل کوئی نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہ حالیہ تقریر میں بوکھلاہٹ کا شکار دکھائی دیں اور اپنے مستقبل کیلئے گارنٹی مانگ رہی تھیں۔ کارکردگی ایسی گنوائی کہ سڑکوں کی غلط پیمائش اور لاگت پر لوگوں کے سر چکرا گئے۔ اپنے مہنگے ترین جہاز کی قیمت بڑھا کر اب 11 ارب کر دی، خریداری پر ایسی منطق دی کہ کیا کہنے۔ جس وقت وہ ماحولیات پر ایوارڈ لینے کی بات کر رہی تھیں اس وقت لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر تھا۔“ پارس جہانزیب
@Parasjahanzaib1
@JavedHashmiJH میرے پاکستانیوں اگر یہ والا دور عمران خان کے سنگ دوبارہ دیکھنا چاہتے ھو تو نکلو اپنی اور اپنے بچوں کی آزادی کیلئے
لکی مروت کے نزدیکی پنجاب کے ضلع کے لوگ مارچ میں شامل ہوں
ایک سردار کے سر میں جوں پڑ گئی جو اسے تنگ کرتی تھی اس نے پکڑ لی اور مارا نہیں کسی نے پوچھا تم اسے مار کیوں نہیں رہے تو سردار نے جواب دیا: میں اسے تھکا تھکا کے ماروں گا۔
تحریکِ انصاف اور تحفظِ آئین والوں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور اس کے ٹاوٹوں کو تھکا تھکا کر ماریں گے۔
محسن نقوی اور اس کے بڑے سمجھ گئے ہوں گے!
یہ اب اپنے GHQs اور باتونی بھڑکوں تک محدود کر دیے گئے ہیں ان کے ہاتھ سے سب کچھ نکل رہا ہے۔
تم بس، جتنے کنٹینر، لوگ اور انتظامات کیے گئے ہیں اس کے اوپر آئے خرچ کا حساب دینے کی تیاری کرو!
اس سے جرنیل صرف خود کو بچا رہے ہیں۔ اس شہباز حکومت کو تو یہ جرنیل نوالہ بنا کر کھا جائیں گے۔
اگر اس مارچ کا منصوبہ دو مہینے کا ہو تو یہ جرنیل کدھر جائیں گے؟
یہی جرنیل اب عاصم منیر کو اٹھا کر باہر پھینکیں گے۔
عاصم منیر نہ گیا تو وقت رک جائے گا؛ وقت رکا تو پھر ان کی موت ہے۔
صرف ہمارے جرنیل نہیں، دنیا کے جرنیل دیکھ لیں، سب عقل سے پیدل ہوتے ہیں۔
اگر ان عقل کے پیدل لوگوں کے ہاتھ میں ہمارا مقدر ہے تو اللہ خیر کرے۔