🤣🤣🤣
1947 کے بعد سے جو دیدہ ور پاکستان میں پیدا ہوئے ہیں انہیں دیکھ کے دل میں یہی خیال آتا ہے کہ پتہ نہی وہ کون سی کم بخت نرگس تھی جو ہزاروں سال روئی تھی تو یہ ڈاکو لٹیرے دیدہ ور پیدا ہوئے۔۔۔
اگر بروقت پتہ چل جاتا تو بروقت ڈھونڈ کے اس نرگس کا گلا گھونٹ دیتے۔۔۔۔
🤣🤣🤣
میڈم مریم نواز اگلے الیکشن میں آپ ووٹ وفاق سے، بلوچستان سے اور جی بی سے لینا جن کو آپ نے پنجاب کے بجٹ سے پیسہ دیا ہے، ہم پنجاب والوں کو دینے کے لیے آپ کے پاس کچھ نہیں ہمارے پاس آپ کے لیے ووٹ نہیں۔
@MaryamNSharif
چھوٹے چھوٹے لائک
چھوٹے چھوٹے شیئر
مگر ہزاروں ہاتھ مل جائیں
تو دیوار ہل جاتی ہے
بس ایک مطالبہ:
بجٹ میں تنخواہ اضافہ
مہنگائی کے تناسب سے ہو
گھر کا خرچہ بڑھا
بل بڑھے
چیزیں مہنگی ہوئیں
تنخواہ؟
وہی پرانی
شیئر کرو — ہر استاد تک
ہر سرکاری ملازم تک
ہر گھر تک
#بجٹ_2027
تعلیمی ایمرجنسی کا اعلان ہونا چاہیے تھا، مگر یہاں تعلیمی انقلاب کے جشن منائے جا رہے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ لاکھوں بچے سکول سے باہر ہیں، ہزاروں سکول بنیادی سہولیات سے محروم ہیں اور حکومت سرکاری سکولوں کو نجی ہاتھوں میں دینے کو اصلاحات قرار دے رہی ہے۔
پنجاب کے سرکاری ملازمین کام چور ، نکمے اور نکھٹو ہیں ، ان کو پنجاب گورنمنٹ نہیں رکھ سکتی ہے۔
جی جی میڈم بالکل ایسے ہی جیسے کچھ لوگ اس ملک کو باپ دادا کی جاگیر سمجھ کر قبصہ جماۓ ہوۓ ہیں...
*بولدی اے تے پتہ چلدا اے*
پنجاب کے سرکاری ملازمین کام چور ، نکمے اور نکھٹو ہیں ، ان کو پنجاب گورنمنٹ نہیں رکھ سکتی ہے۔ @AGEGA_@AkhtarAliBhutta@m_aqeelazad
افسران کو ٹیکس میں بھی بچت اور سات فیصد اضافہ جب کہ کم تنخواہ والے کو صرف سات فیصد اضافہ ملا۔
کم تنخواہ والا جس پر ٹیکس لاگو نہیں اسے بھی ٹیکس چھوٹ کے نام پر رگڑا لگا دیا گیا
کم از کم جن کی تنخواہیں کم ہیں اور جو اس ٹیکس میں نہیں آتے ان کی تنخواہیں ٹیکس چھوٹ والوں سے زیادہ بڑھا دیتے تاکہ ان کو کچھ تو فائدہ ہوتا ؟؟
ہائے غربت تیری بھینڑ کو یہاں 😂😂
یہ جو عوام سے ہمدردی کرنے کے چکر میں دل پر پتھر رکھتے ہیں یہ اسی پتھر کے نیچے آکر
مرکھپ کیوں نہیں جاتے 😖
مگروں لتھو کنجرو
"اخے سرکاری ملازمین کی 7 پرسنٹ پینشن اور تنخواہ بڑھانے کی منظوری"🙄🖐️
تاریخ میں لکھا جائے گا ۔ ۔۔۔۔
اور ملازمین اور پینشنرز۔۔۔
اپنی آنے،والی،نسلوں کو بھی نصیحت کر جائیں گے کہ ن لیگ پہ کبھی اعتبار نہیں کرنا۔۔۔۔
پنجاب کے حقوق کے قاتل۔۔۔۔
آدھے سے زیادہ بجٹ پنجاب نے وفاق کو دے دیا۔۔۔۔
اب پنجاب کے تمام سرکاری ملازمین مزید قربانیاں دینے کی تیاری کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیونکہ آپ حکمرانوں پر بوجھ ہیں اور آپ کی ضرورت بھی نہیں ہے۔۔۔۔
👺👺👺
پہلا وجیراعجم۔۔۔۔
جس نے 5واں بجٹ دیا۔۔۔👏👏👏
ان پانچوں میں اگر عوام کے لیے کوئی ایک بھی خیر کی خبر تھی تو بتائیں۔۔۔۔۔🤔🤔🤔
لفظوں کے ہیر پھیر۔۔۔
اشرافیہ نوازی۔۔۔۔
طاقتور طبقوں کی بندر بانٹ۔۔۔۔
الفاظ کی قلابازیاں۔۔۔۔
اور بس۔۔۔۔۔
نہ تعلیم، نہ صحت، نہ ہی روزگار کا کوئی وسیلہ۔۔۔
سرکاری ملازمین کے خلاف وزیر اعلٰی کے الفاظ دراصل ان کی اپنے ہی خلاف چارج شیٹ ہے۔۔۔
ہر وہ شخص جو سرکار سے ماہانہ کسی کام کے عوض پیسے لیتا ہے سرکاری ملازم ہی ہے۔۔۔
لہذا یہ اراکین اسمبلی، سینیٹ، وزراء، مشیران وغیرہ سب سرکار کے ملازم ہیں۔۔۔
ان سے درخواست ہے کہ ذرا اپنی کارکردگی