@zaighamkhan الحمداللہ۔۔۔
پاکستان میں کسی آنلائن اسٹور سے آج تک کچھ آرڈر نہیں کیا۔ شاپنگ کے لئے مارکیٹ جاتاہوں اپنی مرضی کی شاپنگ اور چیز دیکھ کر خریدتاہوں۔ 😔
@saleemspeaks2 جی ہاں۔ بالکل استعمال شدہ آئل استعمال کرسکتے ہیں۔۔ میرے آفس میں بھی بیٹریز لگی ہیں اور گھر میں بھی یوپی ایس استعمال ہورہا ہے۔ بیٹریز اچھی چل جاتی ہیں میرے پاس۔
لوہا دوبارہ خریدا جا سکتا ہے مگر انسان واپس نہیں اس سکتا ۔۔۔
سعودی عرب میں آج کل ایک سعودی شہری بڑا وائرل ہے سوشل میڈیا پر غشام الیامی جس نے صحرا میں اپنی جلتی ہوئی گاڑی کے ساتھ مسکراتی ہوئی تصویر جس میں وہ مسکرا رہے ہیں.
سوشل میڈیا پر انہوں نے لکھا ہے
اس وجہ سے مسکرا رہا ہوں کہ اللّه کا شکر ہے کہ میں بچ گیا میری جان قیمتی تھی گاڑی تو پھر آ جائے گی
عوام اس کے اس مثبت سوچ کو دیکھ کر بڑی حیران اور خوش ہے کہ اس کو اللّه کی ذات پر یقین ہے اور وہ شکر ادا کر رہا ہے کہ میں بچ گیا گاڑی دوبارہ اللّه دے دے گا