آپ سمجھ گئے میں مانگنے آیا ہوں میں مانگنے نہیں آیا ہوں ہو لیکن مجبوری ہے بڑے بھائی نے سارا قومی خزانہ خالی کیا ہوا ہے میری باری آئی تو کچھ بچا ہی نہیں 😂🙏
گزشتہ سال ہم آٹے کا 20 کلو تھیلا 1200 میں خریدتے تھے.
پھر 13 جماعتیں مہنگائی (اپنے کیسز) ختم کرنے آئیں اور الحمداللہ اب ہم وہی آٹا 2500 روپے فی تھیلا خرید رہے ہیں.