صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور زاکوت عشر سید ریاض حسین شاہ شیرازی نے اپنے دفتر سندھ سکٹریٹ کراچی میں آئے ہوئے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد سے ملاقات کی اور ان کے مسائل حل کے لیے احکامات جاری
سندھ کی سرزمین ہمیشہ روشنی، محبت اور بین المذاہب ہم آہنگی کی پہچان رہی ہے ہندو برادری کو دیوالی کا تہوار خوشیوں، سلامتی اور روشن مستقبل کے پیغام کے ساتھ بہت بہت مبارک ہو۔ 🪔✨
#Diwali2025#UnityInDiversity#happydiwali2025
یہ ہے عوامی لیڈر
جس سے عوام دل سے اور بے اختیار ملتی ہے
جسے ٹک ٹاک کے لیے سکرپٹ نہیں، صرف سچائی چاہیے
ہے بلاول بھٹو زرداری
بی بی کا بیٹا
جو دلوں پر حکومت کرتا ہے
@BBhuttoZardari
او بدنسل اس سردی کا ان بدنصیبوں سے پوچھ جن کے گھر سیلاب نے تباہ و برباد کردیئے جو اپنے معصوم بچوں کو لیکر کھلے آسمان تلے بیٹھے ہیں او نسل حرام اپنی
اس وزیر اعلی صاحبہ سے پوچھ جسے تین ماہ گزرنے کے باوجود سمجھ نہیں آرہی کہ سیلاب متاثرین کو کیا سہولت دینی چاہیے
18th oct visited the family from my constituency who lost two brothers in the 18th October tragedy. both martyred for democracy. Today, their children have grown up and still proudly say Jeay Bhutto. This is PPP @BBhuttoZardari
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کراچی کے ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور شہریوں کے مسائل اور ان کے حل سے متعلق کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے اقدامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔
شعبدہ بازی اور چوری کے طریقے اس خاندان پر ختم ہیں
مریم نواز کا ہر پراجیکٹ ایسی ٹیکنالوجی پر ہے جو دنیا میں پہلے ہی ناکام ہوچکی ہیں- اینٹی سموگ گنز بھارت میں ناکام ہو چکی ہیں- جس کینسر مشین کی اشتہاری مہم پر اربوں روپیہ خرچ کیا گیا وہ بھی دنیا بھر میں پہلے ہی ناکام ہو چکی ہے
سانحۂ کارساز آج بھی ہمارے ذہنوں میں زخم کی مانند تازہ ہے۔ 18 سال گزر چکے مگر 177 سے زائد جیالوں کی قربانیاں ہمیں ہر دن جمہوریت کے دفاع کی یاد دلاتی ہیں۔ یہ حملہ بہ طورِ منصوبہ آمریت اور دہشت گردی کی ملی بھگت تھا، مگر قاتلوں کا مقصد ناکام ہوا اور ملک میں شہداء کے خون سے جمہوریت کا سورج پروان چڑھا۔ آئیں آج عہد کریں کہ ہم شہدائے کارساز کی دی ہوئی قربانی کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے اور امن و جمہوریت کے لیے ہر محاذ پر لڑتے رہیں گے-