🚨 Exposed: TTP-India Nexus Alert 🚨
New evidence shows RAW-affiliated accounts openly supporting Tehreek-e-Taliban Pakistan (TTP)—a blatant violation of regional security norms.
This nexus must be called out, condemned, and cut off.
@TheRAWIndia#TTPExposed#IndianInterference
تازہ اطلاعات کے مطابق متعدد خوارج جہنم واصل ☠️
سیکورٹی فورسز کے بھی جانی نقصان کی اطلاع 💔
آخری خبروں تک آپریشن جاری ہے، علاقے میں سرچ اور کلیئرنس آپریشن تیز 💪
#PakistanZindabad#PakArmy#SecurityForces
اورکزئی، خیبر پختونخوا — خوارج کی بڑی تعداد کی موجودگی کی اطلاع پر سیکورٹی فورسز کی ٹارگیٹڈ کارروائی 🔥
شدید فائرنگ کا تبادلہ، چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں کا استعمال 💥
#Orakzai#KPK#PakistanArmy#CTOShrimp
صنم جاوید جو مسلسل ریاست کے خلاف زہر اُگلتی رہی، اداروں کو بدنام کرتی رہی اور دشمن کے بیانیے کو تقویت دیتی رہی ہے — اگر یہ دہشت گردی نہیں تو پھر اور کیا ہے؟
#sanamjaved@GovtofPakistan@OfficialDGISPR@PakPMO
جعفر ایکسپریس پر دہشت گرد حملہ ناکام!
شکارپور کے قریب دہشت گردوں نے ٹرین کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، مگر سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے بڑا سانحہ ٹل گیا۔
تمام مسافر محفوظ، دہشت گردوں کے عزائم پھر ناکام۔
#جعفرایکسپریس#پاکستان#سیکیور��ی_فورسز @OfficialDGISPR @PakRailPK
دہشت گردوں کی ایک اور ناکام کوشش!
سلطان کوٹ کے قریب جعفر ایکسپریس کو نقصان پہنچانے کی کوشش سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دی۔
یہ حملے دشمن کی مایوسی اور پاکستان کی مضبوط حکمتِ عملی کا ثبوت ہیں۔
#پاکستان_زندہ_باد#جعفرایکسپریس#شکارپور@OfficialDGISPR@PakRailPK
🚨👇👇🚨
عسکری اور حکومتی قیادت کی مسلسل محنت رنگ لا رہی ہے 🇵🇰
پاکستان عالمی معیشت میں ایک بار پھر نمایاں مقام حاصل کر رہا ہے — استحکام، اعتماد اور ترقی کی نئی علا��ت! 💪
#PakistanRising #EconomicRevival #PakistanZindabad
🚨👇👇👇🚨
پاکستانی شیروں سے ٹھکائی کھانے والا مودی آج پھر بھڑکیں مار رہا ہے “بدلہ لیں گے”!
لگتا ہے زخم ابھی تک تازہ ہیں — کیونکہ جب پاکستانی فوج وار کرتی ہے تو دشمن صرف بیانات دے پاتا ہے 💥🇵🇰
#PakistanArmy#ModiExposed#IndiaFailsAgain#PakistanZindabad
🚨 PTI’s mouthpiece Adil Raja — a fugitive hiding in London — and the notorious terrorist of Fitna al Khawarij (TTP), Ehsanullah Ehsan, are jointly hosting a Space on X tonight at 9 PM (Oct 6). Still any doubt they’re two sides of the same coin? #PTIExposed
Every participant in that Space is a PTI supporter — this is open facilitation of terrorism from UK soil. Will Britain allow this? The Govt of Pakistan must lodge the strongest protest! #StopTerrorSupport#NationalSecurity#Pakistan