اے یعقوب علیہ السلام کی بینائی لوٹانے والے رب۔۔اے یوسف علیہ السلام کو اندھیرے کنویں اور ناحق قید سے آزاد کرنے والے رب۔ ہم تجھ سے عمران خان پر تیرے خصوصی فضل کا سوال کرتے ہیں۔
🙏
اے ہمارے رب۔ جس نے تیرے نبیﷺ کی ناموس کی حفاظت کیلئے ڈنکے کی چوٹ پر دنیا بھر میں آواز بلند کی، اس کو ظلم سے نجات دے۔ آمین۔ 🙏
“In 2021, the military leadership at the time proposed a plan for the resettlement of militants who had laid down their arms. However, our elected representatives from Khyber Pakhtunkhwa and the tribal areas opposed it, and therefore it was never implemented during our tenure.
Yet, contrary to these facts, the PTI government is being falsely accused of having allowed terrorists to be settled in the country and thereby causing the present wave of terrorism. The nation deserves to know precisely which terrorists were resettled, and the details of when, where, and how?” -
Message from illegally incarcerated Former Prime Minister of Pakistan Imran Khan (October 9, 2025)
بادشاہ ننگا ہے اور اب سب کو نظر آرہا ہے-
رجیم چینج آپریشن کےسازشی ایسے باز نہیں آئیں گے-
اب وقت آگیا ہے اس ننگے بادشاہ کو عوام اس کے گھر سے نکالے-
شاہ پرست اور ننگے بادشاہ کے سازشی حواریوں کے لئے عوامی طبل جنگ کا وقت ہوا چاہتا ہے-پاکستانی قوم زندہ باد۔پاکستان پائندہ باد 🇵🇰🌹
عزت ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے، زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے، رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے، تو پھر خوف کس بات کا؟
اللہ اس کا محافظ
اللہ اس کا مددگار
#قوم_کے_لیڈر_کو_رہا_کرو
Allah is Al Haq!
I have repeatedly raised concerns about the prejudice exhibited by the Chief Election Commissioner of Pakistan against me and PTI. Today's Supreme Court decision—establishing the ECP’s bias and malafide against PTI —reinforces our stance. We demand criminal proceedings under Article 6 of the Constitution against all those responsible for disenfranchising millions of voters and supporters of Pakistan’s largest political party.
Sikandar Sultan Raja and the ECP members must resign immediately!
Also, I would reiterate that Chief Justice Qazi Faiz Esa must distance himself from the cases involving me or PTI.
ارشد شریف کا قتل ’شناخت میں غلطی کا نتیجہ نہیں تھا‘، کینیا کی عدالت کا پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم
مزید تفصیل بی بی سی اردو کے لائیو پیج پر: https://t.co/xCiR7Ymq0X
بانی چئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا خصوصی پیغام
22 مئی 2024
ملکی تاریخ کے گزشتہ سیاہ ترین دو برس کے دوران پاکستان تحریک انصاف کو پوری ڈھٹائی سے بدترین سیاسی جبر و انتقام کا نشانہ بنایا گیا۔ ہم پر اجتماعی سزا (Collective Punishment) جیسا ممنوعہ جنگی حربہ آزمایا گیا ، ہمارے گھروں کی حرمت پامال کی گئی ہمارے لوگوں کو قتل کیا گیا، انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ہمارے لوگوں کے کاروبار تباہ کئے گئے اور وحشت و بربریت کے اس پورے سلسلے کے دوران بوڑھوں اور بچوں تک کو نہیں بخشا گیا ۔ ہم اب تک پاکستان کے لیے ہی نہایت صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے آئے ہیں مگر اب بس، بہت ہوچکا!! رؤف حسن پر وحشیانہ حملہ نہایت اشتعال انگیز ہے جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اس ملک کا نام نہاد طاقتور گروہ اختلافِ رائے کو برداشت کرنے پر بالکل آمادہ نہیں اور مسائل کے حل پر توجہ دینے کی بجائے ایسے بزدلانہ ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے۔
میں نہایت اصرار سے مسلسل یہ بھی کہتا آیا ہوں کہ سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام کا کوئی تصور ہی ممکن نہیں اور گزشتہ دو برس میں یہ ثابت بھی ہوا ہے کہ عسکری اسٹیبلشمنٹ کیجانب سے بہترین معاشی کارکردگی کی حامل حکومت کو ہٹا کر اپنی کٹھ پتلیاں ملک پر مسلط کرنے سے عام آدمی کے معاشی حالات کیسے بدترین تباہی کی بھینٹ چڑھے۔
اپنی قوم کے لیے میرا پیغام ہے کہ اب ہمیں اس فسطائی مافیا کے خلاف عملی جدوجہد کی تیاری پکڑنی چاہئے۔ میں اپنی مرکزی قیادت، مرکزی، صوبائی اور مقامی تنظیمات ، اراکین ، کارکنان، سپورٹرز اور عوام سمیت آپ سب کو ہدایت دیتا ہوں کہ میری جانب سے ملک گیر احتجاج کی کال کا انتظار کریں۔
آج ہمیں عمران خان کی یاد آرہی ہے وہ ہوتا تو ہمارے لیے سٹینڈ لیتا، اگر آج رات ہمیں کچھ ہو گیا تو مریم نواز کو ہماری یہ ویڈیو دیکھا دینا کرغزستان میں زندگی موت کی جنگ لڑنے والے پاکستانیوں کا پیغام