آج دل خون کے آنسو روتا ہے، کلیجہ منہ کو آتا ہے، پورا ایک سال بیت گیا لیکن کوئی ایسا ایک لمحہ بھی نہیں آیا کہ جب ہمارے یہ زخم بھرے ہوں۔
رکنِ مرکزی شوریٰ پیر سید سرور شاہ صاحب
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
سالوں لگ گئے ماؤں کو بیٹے ج��ان کرتے، لیکن فسطائی حکومت کی ایماء پر فورسز نے اُن کے جوان بیٹے چھین لیے، اور انھیں لاشیں تک بھی نہ دی گئیں۔
سلام شہدائےِ مریدکے
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
قانون کی حکمرانی کا جنازہ نکل چکا ہے! ایک سال سے TLP قائدین کی جبری گمشدگی پر خاموشی حکومتی بزدلی اور خوف کا مظاہرہ ہے۔ قانون سے بالاتر ہو کر بدمعاشی چلانا کسی نظام کو زیب نہیں دیتا۔
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Release Saad Rizvi
Paralyzing courts to make political and religious leaders vanish what else is this if not fascism? 365 days of unchecked lawlessness prove this administration runs purely on the law of the jungle!
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
کس آئین کے تحت شہریوں کو ایک سال کے لیے بغیر کسی وارنٹ کے غائب کیا گیا ہے؟ TLP کے قائدین پر یہ جبری ظلم و فاشزم بتاتا ہے کہ یہ حکومت عدالتوں، آئین اور انسانی حقوق کو جوتی کی نوک پر رکھتی ہے!
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Release Saad Rizvi
جس ملک کی بنیادیں ہی اسلام پر رکھی گئی تھیں وہاں خدا کے گھر (مسجد) کو کلمہ گو مسلمانوں کے خون سے لت پت کر کے اقتدار کے ایوان آخر کس صیہونیت کا حق ادا کر رہے تھے؟
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
ایک طرف ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے دستخط اور 6 اکتوبر کی رسیونگ مہر والا باقاعدہ آفیشل لیٹر موجود تھا اور دوسری طرف یہ سرکاری دلال**** ٹی وی پر آ کر کھلم کھلا بکواس کر رہا تھا کہ 'ٹی ایل پی نے کوئی اجازت نہیں لی'
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
عدالتوں کو مفلوج کر کے سیاسی و مذہبی قیادت کو غائب کرنا فاشزم نہیں تو اور کیا ہے؟ ایک سال سے جاری یہ بے حسی اور لاقانونیت ثابت کرتی ہے کہ حکمران ملک میں این آر او اور فاشسٹ جنگل کا قانون نافذ کر چکے ہیں۔
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Release Saad Rizvi
اس شیل پر لکھی وارننگ چیخ چیخ کر کہہ رہی ہے کہ 'اسے براہِ راست انسانوں پر فائر نہ کریں کیونکہ اس سے موت واقع ہو سکتی ہے مگر تم نے بے دری�� کئے۔
آخر کیوں⁉️⁉️
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
تمہاری منافقت کی اس سے بدترین مثال اور کیا ہوگی کہ پریس کانفرنسز میں فلسطین کے لیے مگرمچھ کے آنسو بہانے والے مصلحت پسندوں نے یتیم خانہ چوک میدان جنگ میں بدلتے ہوئے اپنے ہی کلمہ گو شہریوں کے خون سے رنگ دیا۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
ایک سال سے TLP قائدین کی جبری گمشدگی حکومتی فاشزم کا بدترین ثبوت ہے۔ نہ عد��لت میں پیشی، نہ کوئی خبر! کیا آئین و قانون کی دھجیاں اڑانا ہی اس ظالم حکومت کی واحد کارکردگی ہے؟
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Release Saad Rizvi
اس ملک میں اب انسانی جان کی کوئی قیمت نہیں بچی، یہاں صرف ظالموں کی مرضی کا سکہ چل رہا ہے۔ ریاستی جبر کی یہ سفاکیت اس بات کا کھلا ثبوت ہے کہ نظامِ عدل مفلوج ہو چکا ہے۔ تاریخ ایسے ظلم کو کبھی معاف نہیں کرے گی
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Release Saad Rizvi
اقتدار کی ہوس میں اندھے حکمرانوں نے اپنے ہی عوام کے بچوں کے خون سے ہولی کھیلی۔ ایک سال گزر گیا لیکن اس بربریت کے زخم آج بھی تازہ ہیں
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Release Saad Rizvi
نہتے شہریوں پر گولیاں اور بم برسانے والے خود کو قانون کے محافظ کہلانے کے حق دار نہیں۔ مظلوم کارکنان کا قصور صرف حق کی بات کہنا تھا۔ ریاست کا یہ جبر اور سفاکیت ��س بات کا ثبوت ہے کہ یہاں عوام کی نہیں، ظالموں کی مرضی چل رہی ہے۔
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Release Saad Rizvi
12اکتوبرکی رات مریدکے میں جو کچھ ہواوہ ظلم کی بدترین مثال ہے۔ ان مظالم کا ح��اب خدا کے ہاں ضرور ہو گا۔ کب تک آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی جاتی رہیں گی؟ امیر محترم کی ایک سالہ جبری قید اب مزید برداشت نہیں کی جائے گی انہیں فورارہا کیاجائے
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Release Saad Rizvi
سوالات کا جواب دینے کے بجائے خاموشی اختیار کرنے سے عوامی تشویش ختم نہیں ہوتی۔ سانحۂ 13 اکتوبر کے بارے میں مکمل اور قابلِ تصدیق معلومات سامنے لائی جائیں۔ شفافیت کمزوری نہیں، قانون کی حکمرانی کی علامت ہے۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال