لیکن اب ظلم کی معیاد کے دن تھوڑے ہیں !!
ہر دور کا فرعون اسی مغالطے کا شکار رہتا ہے کہ اسکا تخت و تاج تا قیامت ہے مگر خدا کی قدرت کے سامنے وہ ایک لمحے کی مار ہوتا ہے ۔ ظلم تو پھر ظلم ہے جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
#IslamabadMassacre
جیسے جیسے #اسلام_آباد_قتل_عام کی وڈیوز منظر عام پر آرہی ہیں ان پیشہ ور قاتلوں سے نفرت بڑھتی جا رہی ہے۔ جس نے گولی چلانے کے آرڈر دیے اس نے پورے ادارے اور پورے پاکستان کے ساتھ غداری کی!
#گولی_کیوں_چلائی
مرشد @ImranKhanPTI آپ نے ہمیں خالی ہاتھ اپنا حق مانگنے اسلام آباد پہنچنے کاحکم دیاتھا
مرشد ہم بالکل نہتے خالی ہاتھ پہنچے
مرشد نہ کھانے کابندوبست تھا، نہ پینےکا، نہ نومبر کی سرد رات میں کسی گرم بستر کا
مرشد سرد رات کی یخ بستہ سردی میں تھٹھرتے ہم نے صرف اس امید پردو راتیں بسر کیں کہ فتح کا سورج طلوع ہوگاتوہم اب دکھ بھول جائیں گے
مرشد ہمیں دھوکے سے مارا گیا ہے ورنہ ہم شائید خالی ہاتھ بھی اتنی جلدی مارنہ کھاتے
مرشد رینجرز نے ہمیں پہلے اعتماد میں لیا کہ تم ہمارے بھائ ہو ہم تمھارے ساتھ نہیں لڑیں گے
مرشد کینٹینر کی تیسری منزل پر ہم نے رینجرز کے جوانوں سے گلے ملکر پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے
مرشد پھر اچانک رینجرز کےجوانوں نے ہم پر کینٹینر کے اوپر ہی حملہ کر دیا
مرشد ہمیں کینٹینر کی تیسری منزل سے نماز کی حالت میں نیچے پھینک دیا گیا
مرشد آپ کا فرمان ہے ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے
مرشد آپ کا فرمان ہے کہ افواج پاکستان تو آپ سے بھی زیادہ اس ملک کیلئے ضروری ہیں
مرشد پھر ہمیں اسی فوج نے نماز کی حالت میں کینٹینر کی تیسری منزل سے کیوں پھینکا ہے؟؟؟
مرشد ہم تو آپ سمیت بیگناہ قیدیوں کی رہائ مانگ رہےتھے
مرشد ہم توالیکشن ڈکیتی کےذریعے مسلط مہنگائ کی ذمہ دار ناجائز حکومت کے خاتمے کا مطالبہ لیکر نہتے ہاتھ، غیرمسلح، پرامن آئے تھے
مرشدہم تو بندوق کی نوک پرکی گئی غیرآئینی 26ویں ترمیم کےذریعے سپریم کورٹ پر ناجائز قبضہ چھڑوانے کیلئے پرامن مظاہرہ کررہے تھے
مرشد ہم سمجھے ہم پر صرف آنسو گیس شیل اور ربڑ کی گولیاں برسائ جائیں گی
مرشد فوج اور پولیس نے ہماری آنکھوں کے سامنے ہمارے سینکڑوں ساتھیوں کو سر اور سینے پر سیدھی گولیاں مار کرقتل کر دیاہے
مرشد کیا اب بھی ہم خالی ہاتھ مزاحمت کریں ؟؟؟
مرشد کیا اب بھی بندوق اٹھانا فرض نہیں ہؤا ہے؟؟؟
مرشد ہم پر بہت ظلم ہوا ہے
مرشدہم پر قیامت ڈھائ گئی ہے
مرشد اسلام آباد میں کربلا برپا کی گئی ہے
مرشد آپ کی یوتھ کو آپ کے نوجوانوں کو رینجرز اور پولیس سنائپرزنے چن چن کر سروں پر گولیاں ماری ہیں
مرشد ماؤں کے ارمانوں سےپلے سینکڑوں جوانوں کو گولیوں سے چھلنی چھلنی کر دیا گیاہے
مرشد سینکڑوں سہاگنوں کےسہاگ اجاڑ دئیے گئے ہیں
مرشد سینکڑوں بچوں کو شہید کردیا گیاہے
مرشد جنرل عاصم منیر کے حکم پر ہمیں گولیوں سے بھون دیا گیا ہے
مرشد کیا اب بھی مسلح جدوجہد فرض نہیں ہوئ ؟؟؟
مرشد کیا اب بھی اس قوم کا نوجوان اسی طرح جان نچھاور کرتا رہے گا؟؟؟
#Islamabad_Massacre #Islamabad_D_Chowk #IslamabadProtest #Islamabad #FinalCall @PTIofficial@Wajahat_PTI_@PTIOfficialISB@JKhanClassified@SheikhWaqqas@ehtashamabbasi@MashwaniAzhar@agentjay2009@Aleema_KhanPK@SdqJaan@ImranRiazKhan@ImranARaja1