سعودیہ کا معاملہ یہ نہی ہے کہ وہاں مکہ اور مدینہ اس لیے ہم اس کی عزت کرتے سعودیہ پاکستان کے حکمرانوں کے لئے وہ دوست وہ ہمسایہ جو ہر برے وقت میں کام آتا رہا جس کے پرس میں ہر وقت ہمارا ہاتھ رہا ہے ابھی یو اے ای نے پیسے مانگے تو سعودیہ سے لے کر دیے جب ایٹمی دھماکے کیے تو مفت تیل سعودیہ دیتا رہا تاکہ عالمی پابندیوں کا اثر نا ہو ایٹمی پروگرام کے لیے روز اول سے پیسہ سعودیہ نے دیا ہے ہمارے تیس لاکھ ورکرز سعودیہ کام کر کے ہر سال دس ارب ڈالر زرمبادلہ بھجواتے ہیں زرا ایران کی بیلنس شیٹ نکال کر دیکھیں اس نے ہمارے ساتھ کیا کیا ہے ؟
ساری تحریک انصاف اس وقت یمن کے حوثیوں کے ساتھ پاکستان کے خلاف کھڑی ہو چکی ہے کل اس لندن والی چنگڑی سارہ کی ایک ویڈیو یمنی عربیوں نے پاکستان کے عوام کا موقف کہہ کر اٹھائی ہوئی تھی
انڈیا سے جنگ ہو انڈین بن جاتے ایران کی جنگ ہو ایرانی بن جاتے افغانستان سے مسلہ ہو تو افغانی بن جاتے اور مزے کی بات ہے ہمارے بیرون ملک سفارت خانے ہمارے اندرون ملک حکومتی وزارتیں بھی ان کو ہمیشہ سپورٹ کرتی ہیں
For Information 🇵🇰
Yalda Hakim is an afghan, she was given refugee in Pakistan, Pakistan provided her education, security & safety, today she is one of the biggest propagandist against Pakistan 🇵🇰
وزیرستان میں موجود فتنہ الخوارج جہنم کے کتوں نے ایک پشتون ایف سی اہلکار عمر گل زردان کو اغوا کرنے کے بعد شھید کر دیا ہے
یہاں تحریک انصاف کی حکومت ہے یہاں کا وزیراعلی پنجاب و وفاق پر حملے کی تیاری کر رہا ہے
مریم نے یہی سچ بولا تھا وہاں دہشتگرد ہیں اور آج تک ماتم جاری ہے
پنجاب میں ائیر ایمبولینس سروس شروع کی گئی تو کہا گیا یہ تو ناکام ہو جائے گی یہ تو صرف اشرافیہ کے لیے وڈیروں کے لیے سروس ہوگی
آج الحمداللہ 300 مریضوں کو ائیر ایمبولینس کی بدولت نئی زندگی مل گئی ہے
پڑوسی صوبوں میں یہ سروس عوام کو ملتی ہے ؟
یہ رنڈی رونا صرف پاکستان میں ہی ہوتا ہے بارلے ملکوں میں یوں ویڈیوز بنوا کر اپیلیں نہیں کی جاتی ہے سیدھا ڈی پورٹ کیا جاتا ہے
ہمیں تو بتایا گیا تھا افغانستان بہت ترقی کر گیا ہے دودھ شھد کی نہریں اور کرنسی پاکستان سے بھی تگڑی ہے
پھر یہاں رہنے کی ضد کیوں ؟
بہت دفعہ لکھا ہے کہ ہم کشمیری ہیں مگر جب مہاجر ہوئے تو پناہ پنجاب نے دی زمینیں پنجاب نے دیں سکول تعلیم روزگار سب پنجاب میں ملا اب بھی دادا دادی والدہ والد سب کی قبریں پنجاب میں ہیں اور ہمیں کبھی پنجاب میں مہاجر نہی کہا گیا کبھی برا سلوک نہی ہوا تو اتنا تو حق بنتا کہ جس زمین نے پناہ دی اس کے نمک کا حق ادا کریں اس بارے غلط بات نا کریں
Stop fooling ppl...a country plagued by imf debt... inflation.. crushing fuel prices... and cm bought an 11 billion worth aircraft... living like kings and queens while awaam is in the dumps..
یہ چاول کی دیگ کا ایک دانہ ہے۔
پوری دیگ کا حال ہم جانتے ہیں۔
یقین نہ آئےتوآڈٹ پرراضی ہوجائیں ۔
ایک عورت جوبچاری ان پڑھ ہےاسےنوکری پرلگادیا۔ وہ سمجھی باقی سب کی طرح ووٹ چلاجائےگا صرف ۔ ۳ ہزار روپے بھی ملیں گے۔
اگلوں نے الٹا دس لاکھ قرض لے لیا اس کے نام
ووٹ تو پتہ نہیں کس کس کا
سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان:
حوثی (باغی) اپنے لیے ایسی صورتحال پیدا کر رہے ہیں، جسے وہ برداشت نہیں کر پائیں گے۔
مملکتِ سعودی عرب اپنے دفاع اور اپنے مفادات کے تحفظ کیلئے کوئی بھی قدم اُٹھانے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرے گی۔
سعودیہ میں تیس لاکھ سے زیادہ پاکستانی جاب کرتے ہیں یہ دنیا میں کسی بھی ملک میں موجود پاکستانیوں کی سب سے بڑی تعداد ہے ہر سال دس ارب ڈالر یہ پاکستانی زرمبادلہ بھیجتے ہیں اب جب سعودیہ پر ایرانی پراکسی حملہ کر رہے سارے یوتھیا اکاؤنٹ سعودیہ کے خلاف ایکٹو ہیں یہی کام انہوں نے یو اے ای سے کیا ہم نے تب بھی شور ڈالا کہ یہ کام نا کرو بعد میں یو اے ای نے پاکستانیوں کے ویزے کینسل کرنا شروع کیے تو چیکیں بھی یوتھیے مار رہے تھے سعودیہ نے بھی اگر پاکستانی واپس بھیجے شروع کر دیے ویزے کینسل کیے تو انکو روزگار کون دے گا ؟
اس لیے سوچ سمجھ کر بات کریں
وہ تمہارے باپ بھائی بیٹے اور بچے مارتے ہیں اور تم انہیں سکالرشپ دے کر ڈاکٹر بناتے ہو؟ وہ تمہیں موت دیتے ہیں اور تم انہیں زندگیاں دینے کی مہارتیں دیتے ہو۔
تُم سمجھتے ہو کہ وہ تمہارے احسان مند ہوں گے؟ تم نے ان کی ماؤں بہنوں بیٹیوں اور بزرگوں کو پناہ دی، عزت دی، چھت دی، زندگی، صحت، تعلیم دی، وہ احسان مند ہوئے؟
وہ تمہاری جائز، آئینی، قانونی سرزمین پر نظر رکھتے ہیں، تمہارے بچوں کو ہیروئن اور اسلحہ دیتے ہیں۔ وہ تمہارے کرکٹ میچ جیتنے پر سوگ اور ہارنے پر جشن مناتے ہیں۔
بس کر دو یار اپنے لہو کے جام پلانے، کہہ دو اُن سے، “وفا کرو گے وفا کریں گے جفا کرو گے جفا کریں گے، ہم آدمی ہیں تمہارے جیسے جو تم کرو گے وہ ہم کریں گے”۔
ہم غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کے انخلا کی ریاستی پالیسی اور پی ایم ڈی سی کے فیصلے کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ جو ان ناشکروں کا حامی ہے وہ بھی افغانستان دفع ہو جائے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
نجم ولی خان
کاش یہ ڈاکٹر پنجاب، بلوچستان یا سندھ میں ہوتے تو سارے یوتھیوبر دن رات انکی ویڈیو بناتے اور بتاتے کہ ملک تباہ ہوگیا ہے۔ ڈاکٹر سڑکوں پر ہیں
لیکن یہ چونکہ خیبر پختونخواہ حکومت کے خلاف اختجاج کر رہے ہیں اسلئے پاکستانی میڈیا انکے اختجاج پر خاموش رہے گا۔