القرآن - سورۃ نمبر 18 الكهف
آیت نمبر 46
ترجمہ:
یہ مال اور یہ اولاد محض دُنیوی زندگی کی ایک ہنگامی آرائش ہے اصل میں تو باقی رہ جانے والی نیکیاں ہی تیرے رب کے نزدیک نتیجے کے لحاظ سے بہتر ہیں اور اُنہی سے اچھی اُمّیدیں وابستہ کی جا سکتی ہیں
ملک گیر احتجاج | کل بروزِ بدھ 28 جولائ
ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر نے آزاد جموں و کشمیر میں ہونے والی شہادتوں، جاری تشدد، گرفتار شدہ عوام اور دیگر پیش آنے والے واقعات کے خلاف ملک گیر یومِ احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
#JamiatPK#YomEhtijaj#AzadKashmir#AJK
آئے روز طلبہ کو میلز اور میسیجز کے ذریعے سے بلا وجہ ڈرانا دھمکانا بند کرو
پہلے طلبہ کے ہاسٹلز بند کر کے انہیں رات کی تاریکی میں در بدر کر دیا گیا اور اب طلبہ کو کمرے خالی کرنے کے لیئے دھمکایا جا رہا ہے
#IIUI_UNDER_FASCISM
IIUI claims it’s just relocating our seats within hostel, but this is causing unnecessary disturbance. Shuffling students without valid reasons is stressful and disruptive. We deserve support not hurdles.
#IIUI_UNDER_FASCISM