اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ ملاکنڈ کے تحت ملاکنڈ یونیورسٹی میں ''آزادی اظہار رائے'' پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، جو بعد میں دھرنے میں تبدیل ہوا۔ مظاہرے سے ناظم اسلامی جمعیت طلبہ برادر وسیم حیدر نے خطاب کیا
کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کو ختم کیا
#FreedomOfSpeech#ijtATD_23
Students of University of Malakand were given Show cause notices and even rusticated for using their basic right to speech @KPJamiat strongly condemn this act.
#تعلیمی_دہشتگردی_نامنظور
Freedom of Expression is UDHR 1948, UoM administration has illegally issued SHOW CUASE to students who protested outside university’s premises against UoP classes boycott.
VC UoM should focus university’s issues despite issuing SHOW CUASES to students.
#تعلیمی_دہشتگردی_نامنظور
پشاور یونیورسٹی ایک ماہ سے بند ھےاور طلبہ وطالبات کروڑوں روپے سمسٹرفیس کے مدمیں جمع کراچکےہیں جبکہ ملازمین ہڑتال پر ہیں ان حالات میں طلبہ جمع شدہ سمسٹر فیس اگلے ماہ کےلٸے ایڈجسٹ کرنے میں حق بجانب ہیں کیونکہ مہنگاٸی کے ہاتھوں پہلے ہی والدین اور طلبہ شدیدمشکلات سے دوچار ہیں۔