پٹرول کی قیمت میں 74 روپے فی لیٹر کمی عوامی دباؤ کی کامیابی ہے مگر ہمارا مطالبہ ہے کہ قیمت 225 روپے فی لیٹر پر لائی جائے، پٹرولیم لیوی کی کوئی گنجائش نہیں ۔ پٹرول پرائز کو تین سال کے لیے منجمد کیا جائے تاکہ انڈسٹری کا اعتماد بحال ہو اور ہماری پروڈکٹس عالمی مارکیٹ میں مقابلے پر آسکیں۔ حکومت دیگر اشیاء کی قیمتیں بھی 28 فروری کی سطح پر لانے کے لیے اقدامات کرے۔
سقوط ڈھاکہ کے تین مرکزی کردار ہیں
1۔ جنرل یحییٰ خان 2۔ ذوالفقار علی بھٹو اور 3۔ شیخ مجیب۔
سچ یہ ہے کہ پاکستان کروڑوں انسانوں کی جس تمنا اور قیادت کے جس وعدے پر بنا تھا وہ نظام قائم نہیں ہوا اور انگریز کا بنایا ہوا نظام چلتا رہا جس نے ناانصافیوں کو فروغ دیا اور فائدہ دشمن نے اٹھایا نتیجتاً ملک دو ٹکڑے ہوگیا۔ جب تک اس نظام کو تبدیل کرکے عدل و انصاف کا اسلامی نظام قائم نہیں ہوگا سانحات کو روکنا کار محال ہے۔ ظلم و جبر کے گلے سڑے نظام سے چھٹکارا حاصل کرنا سانحہ سقوط ڈھاکہ کا سب سے بڑا سبق ہے۔
دینی اداروں سے فارغ ہونے والے ہزاروں نئے فضلاء کو مبارک.
علم کے حصول کے بعد اصل ذمہ داری اقامتِ دین کے لیے جدوجہد اور اصلاحِ معاشرہ ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کے علم کو نافع فرمائے، آپ کے عمل کو قبولیت عطا فرمائے, آپ کو دین کے سچے خادم بنائے۔ آمین۔
#فضلاء_کو_مبارکباد#اقامت_دین_کےمراکز
آپ کے ردِعمل کے ڈر سے حکمران آج تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکے
سوشل میڈیا پر بہترین ردعمل دینے پر عوام کو خراج تحسین
فلسطین ہمارے ایمان کا مسئلہ ہے حکمران جان لیں
#NationRejectsTrumpDeal
امریکی صدر کو کس نے حق دیا غزہ کا سودا کرنے کا۔۔؟؟
اگر ہمارے سروں پر بیٹھ کر یہ حکومت کریں اور ہماری تقدیر کے فیصلے کریں تو پوری مسلمان امت کے لئے ڈوب مرنے کا مقام ہے ،
#NationRejectsTrumpDeal