پہلے الزامات کی بوچھاڑ، پھر کردار کشی، پھر سوالات اٹھنے پر فرنٹ مینوں سے پریس کانفرنسیں اور وضاحتیں۔ یہ طرز عمل خود کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔ اگر سب کچھ درست ہے تو حقائق سامنے لائیں، عوام کو فیصلہ کرنے دیں۔
#مولانا_مرد_قلندر#اسمگلر_چوکیدار#نہ_چھیڑملنگاں_نوں
#ٹرمپ_کے_یار_ٹھس
#قوم_بیدار_رہےگی
قوم کے حقوق اور وسائل کی بات کرنا کیا جرم ہے ۔
سوالات کے جواب دینے کی بجائے الزام تراشی اور لچرپن شروع کردیا ۔
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کا مفتی محمود کانفرنس اسلام آباد سے خطاب
#مولانا_مرد_قلندر#اسمگلر_چوکیدار#نہ_چھیڑملنگاں_نوں#ٹرمپ_کے_یار_ٹھس
#قوم_بیدار_رہےگی
سابق سینیٹر اورسابق وفاقی وزیرِ اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے محسن نقوی کے بارے میں معلومات شیئر کرتے ہوئے الزام لگایا کہ جب میں وفاقی وزیرِ اطلاعات تھا تو اس نے میری وزارت سے پیسے لیے تھےتمام اشہترات دینے کا اختیار انکو تھا
اور کھائو بیٹا تھا بہت مال بنایا اس وقت اس نے
اب وہ محسن نقوی اسیمبلی مین کہڑے ہوکر مولانا صاحب پر کس منہ سے الزام لگا رہاہے ؟؟؟
کوئی حیا ہوتی ہے کوئی شرم ہوتی ہے
#مفتی_محمودکانفرنس
#طلباءاجتماع_اسلام_آباد
#اوچھےہتھکنڈےنامنظور
#وسائل_کاحساب_دو
#ذخائرکےڈاکو
زرد صحافت کالے چینلز کے پیچھے کون ہیں
ان کا احتساب بھی ضروری ہے۔۔۔!!
صحافت کی آڑ میں کسی کی عزت، خاندان، گھر اور نجی زندگی کو نشانہ بنانے کا چلن ناقابل قبول ہے۔ ریٹنگ کی ہوس میں اخلاقیات کو قربان کرنے والے یاد رکھیں کہ عوام اب یک طرفہ بیانیوں کو آنکھیں بند کرکے قبول نہیں کرتے۔
#مولانا_مرد_قلندر #اسمگلر_چوکیدار #نہ_چھیڑملنگاں_نوں #ٹرمپ_کے_یار_ٹھس #قوم_بیدار_رہےگی
یہ ملک ہمارا بھی ہے!
یہ ملک صرف طاقتور طبقات کی جاگیر نہیں، یہ ہم سب کا وطن ہے۔ یہاں ہر شہری کو آئین نے اظہارِ رائے، اختلاف اور اپنے حقوق کے تحفظ کا حق دیا ہے۔ ہم اپنے آئینی حقوق کے لیے آواز اٹھاتے رہیں گے، کسی دباؤ کو قبول نہیں کریں گے۔ دھونس دھمکیوں کا دور گزر چکا ہے
#مولانا_مرد_قلندر #اسمگلر_چوکیدار #نہ_چھیڑملنگاں_نوں #ٹرمپ_کے_یار_ٹھس #قوم_بیدار_رہےگی