“آج یہ بات میں آن ریکارڈ لا رہا ہوں کہ مجھے بہت دنوں سے بڑے ہائی لیول سے طاقتور لوگوں کے پیغام آ رہے ہیں کہ آپ حکومت اور چند بڑے لوگوں کے خلاف جو تنقید کرتے ہیں وہ بند کریں اور ملک چھوڑ دیں۔ سب سن لیں کہ نہ ہی میں ملک چھوڑوں گا اور نہ ہی جائز تنقید بند کروں گا۔” ~ محسن بیگ صاحب
فورتھ فلور کی پیداوار انویسٹیگیٹو جرنلسٹ صاحبہ خط کی تاریخ پڑھ لینی تھی، 2012 میں نوازشریف کس عہدے پرتھا؟
ترین، علیم، ذولفی بخاری، بھارتی اور اسرائیلی بزنس مین کےٹکڑوں پر پلنے والا #کلبھوشن_خان_نیازی تو اربوں کھا گیا لیکن ڈکار تک نہیں ماری.
اس کی تو کوکین تک کا خرچ ATM اٹھاتی ہیں
کلبھوشن کا کیس ن لیگ نے ایسا بگاڑا کہ وہ اب تک قید ہے ورنہ ہم تو ایسا کیس بناتے ہیں کہ ہم پر بم گرانے آنیوالا ابھینندن 24 گھنٹوں میں چائے پی کے واپس چلا جاتا ہے
😂😂😂
سُنا ہے ایک سابق وزیراعظم کار استعمال کرنے پر نیب کا کیس بھگت رہے ہیں اور ایک سابق وزیراعظم کو عوامی شاہراہ کو چار فٹ چوڑا کرنے پر نیب کی تفتیش کا سامنا ہے۔
﷽
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"لَیْسَ الشَّدِیْدُ بِالصُّرْعَۃِ، إِنَّمَا الشَّدِیْدُ الَّذِيْ یَمْلِکُ نَفْسَہُ عِنْدَ الْغَضَبِ"
ترجمہ:
کسی کو پچھاڑنے والے طاقت ور نہیں بلکہ طاقت ور وہ ہے جو غصہ کے وقت اپنے آپ پر کنٹرول رکھے،
(صحیح البخاری، ٦١١٤)