@Kash_Meeran سچ کہتی تھیں ماں❣
پھول ھر جگہ رہنا تو ضرور سیکھ جاتے ھیں ۔مگر محبت کا پانی اور توجہ کی روشنی مانگتے ھیں۔اور صحرا میں بھی کھل جاتے ھیں۔
یہ دونوں میسر نہ ھوں مرجھا بھی جایا کرتے ھیں ۔
ماں تجھے سلام
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@UroojFayyaz نہایت عمدہ پیرائے میں پروین شاکر اور ڈاکٹر کوثر کی خوشبو کے احساس کا سفر آپ نے نئے متلاشی لوگوں تک پہنچایا
آپ کی اس کاوش پہ بےحد داد 👌
سلامت رہیے 😇