پنجاب کا کاروبار کس کے ہاتھ میں جا رہا ہے ذرا سوچئیے !!!
اگر مزید ایک دو سال پنجابیوں نے اپنا کاروبار نہ سنبھالا تو صرف ایک ہی بات کرنے کو رہ جائےگی۔۔۔
یہاں کوئی حالات نہیں، باہر چلو۔۔۔
@___Democracy1 آہو۔۔۔ سارا سال ہمارا پانی روکا تو تہس نہس کر دینے والے، نھارتی کی آبی دہشت گردی کا راگ درباری اونچے سروں میں شروع کر چکے ہیں۔۔۔
مجال ہے پورے سال میں کسی دریا پر نیلا ڈرم بھی رکھا ہو کہ پانی سنبھال لیں گے۔۔۔
@nainaalihader76 جب آپ سب کی نظر میں بڑے یا سیلف کنٹینڈ ہوجاتےہیں تو لوگ سوچنے لگتےہیں انہیں تحفے کی کیا ضرورت۔۔۔۔
میری زندگی میں 2 لوگ ایسے ہیں جو مجھے گفٹ بھجواتے ہیں بڑے بڑے گفٹس ہوتے ہیں مطلب ہائی ویلیو۔۔۔ دونوں ویسے بھی میری زندگی کے انفلوئنسرز ہیں اور اپنے آپ میں بہت بڑے انسان۔۔
@Virk1192 نہ یار سواد نی آیا ورک صاب۔۔۔
پہلی بات، پروٹوکول والے ڈرائیور بہت ٹرینڈ ہوتے ہیں عام گاڑی گھسنے نہیں دیتے۔ اگر کسی وجہ سے گھس بھی جائے تو فورا" نکال باہر کرتے ہیں۔
دوسری بات کیپٹن نے بات ہی کیپٹن کہہ کر شروع کرنی تھی۔
یا فورسز والا کارڈ سامنے کرنا تھا۔