میری 15 سالہ بیٹی گزشتہ 14 دن سے لاپتا ہے، لیکن پولیس ہماری کوئی مدد نہیں کر رہی۔ SHO نعیم اعجاز نے بھی تعاون نہیں کیا۔ میں CPO کے پاس بھی گئی، مگر انہوں نے بھی یہی کہا کہ آپ SHO کے پاس جائیں۔ اس کے باوجود SHO نے ہماری کوئی مدد نہیں کی۔ آج میری بیٹی کو لاپتا ہوئے 14 دن ہو چکے ہیں، مگر پولیس اسے تلاش کرنے کے لیے ذرا سی بھی کوشش نہیں کر رہی۔ میری سب سے گزارش ہے کہ خدارا میری بیٹی کو ڈھونڈنے میں میری مدد کریں۔ — گوجرانوالہ سے ایک ماں کی فریاد
@hinaparvezbutt@MaryamNSharif@OfficialDPRPP@GovtofPunjabPK
ہاں ۔ اگلے بجٹ میں خیبرپختونخوا اسمبلی ممبران کے لئے مزید luxury bills پاس کروانے ہیں ۔۔۔ یہ کرنا ہے آپ نے۔۔ایک آنکھ اسٹیبلشمنٹ کو مارتے ہیں دوسری اپنے ووٹرز کو۔۔۔
مجھے آج تک وہ گھڑی یاد ہے جب ریڈیو پہ بعد از دوپہر یہ خبر نشر ہوی۔ گرمیوں کی چھٹیاں تھیں اور میں اپنے گاؤں کے معزز استاد جو کسی دوسرے ضلع میں تعینات تھے اور گرمیوں کی چھٹیوں میں گاؤں آے ہوے تھے ، کے پاس مودب بیٹھا سبق پڑھ رہا تھا۔ اچانک خبر شائع ہوی اور استاد صاحب بہت پریشان ہو گئے اور مجھے کہا کہ بھاگ کر جاؤ اور اپنے والد صاحب کو بتاو ۔
میرے والد صاحب نے تحصیل بھر میں ایم حمزہ مرحوم کے ساتھ مل کر محترمہ کی انتخابی مہم چلای تھی۔ میں نے جا کر والد صاحب کو بتایا تو وہ سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔
ہم پوری زندگی اس انتظار میں نکال دیتے ہیں کہ ایک دن ہم اپنی من پسند زندگی جئیں گئے لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ زندگی وہی ہے جو آج ہے،
کل تو بس خواب ہے ، جس کی کوئی تعبیر نہیں ۔
السلام و علیکم ۔۔۔صبح بخیر زندگی🥰🎊🎉
👈 *مجھے یہ اتنا دلچسپ لگا کہ اگر آپ اسے نہ پڑھیں تو واقعی افسوس ہوگا:*
بہت سی بیماریاں دراصل بیماریاں نہیں ہوتیں بلکہ عمر بڑھنے کا ایک قدرتی عمل ہوتی ہیں۔ ایک ہسپتال کے ڈائریکٹر نے بزرگ افراد کو یہ مشورے دیے:
آپ بیمار نہیں ہیں، آپ کی عمر بڑھ رہی ہے۔ بہت سی ایسی حالتیں جنہیں آپ بیماری سمجھتے ہیں، حقیقت میں بیماری نہیں ہوتیں بلکہ یہ آپ کے جسم کے بڑھاپے کی علامات ہیں۔
1. کمزور یادداشت لازمی طور پر الزائمر نہیں ہوتی؛ یہ بڑھتی عمر کے دماغ کا ایک حفاظتی طریقہ ہے۔ یہ دماغ کی عمر بڑھنے کی علامت ہے، بیماری نہیں۔ اگر آپ اپنی چابیاں کہیں رکھ کر بھول جائیں لیکن بعد میں خود ڈھونڈ لیں، تو یہ ڈیمنشیا نہیں ہے۔
2. آہستہ چلنا اور ٹانگوں یا پاؤں کا غیر متوازن ہونا فالج نہیں بلکہ پٹھوں کی کمزوری ہے۔ اس کا حل دوا نہیں بلکہ مسلسل حرکت میں رہنا ہے۔
3. بے خوابی بیماری نہیں بلکہ دماغ کے معمولات میں تبدیلی ہے۔ نیند کے انداز میں فرق آ جاتا ہے۔ نیند کی گولیاں استعمال نہ کریں۔ لمبے عرصے تک ان پر انحصار گرنے اور ذہنی کمزوری کے خطرات بڑھا دیتا ہے۔ بزرگ افراد کے لیے اچھی نیند کا بہترین علاج دن میں دھوپ لینا اور باقاعدہ سونے جاگنے کا وقت رکھنا ہے۔
4. جسم میں درد اور تکلیف لازمی طور پر گٹھیا نہیں بلکہ اعصابی نظام کے عمر رسیدہ ہونے کا ایک قدرتی ردعمل ہے۔ بہت سے بزرگ کہتے ہیں: “میرے ہاتھ پاؤں میں ہر وقت درد رہتا ہے، کیا یہ گٹھیا ہے یا ہڈیوں کی بیماری؟” ہڈیاں کمزور ضرور ہوتی ہیں، مگر 99٪ جسمانی درد بیماری نہیں بلکہ اعصاب کی سست رفتار کی وجہ سے درد کا زیادہ محسوس ہونا ہے۔ اسے سنٹرل سینسِٹائزیشن کہا جاتا ہے، جو عمر رسیدہ افراد میں عام جسمانی تبدیلی ہے۔ اس کا علاج ورزش ہے، دوا نہیں۔
5. کولیسٹرول کا کچھ زیادہ ہونا ہمیشہ خطرناک نہیں۔ بزرگ افراد میں کولیسٹرول تھوڑا زیادہ ہو سکتا ہے کیونکہ انہوں نے زیادہ عمر گزاری ہوتی ہے۔ کولیسٹرول ہارمونز اور خلیوں کی جھلی بنانے کے لیے ضروری مادہ ہے۔ اگر کولیسٹرول بہت کم ہو جائے تو قوتِ مدافعت متاثر ہو سکتی ہے۔ اسی طرح بزرگ افراد میں بلڈ پریشر کی قابلِ قبول حد 150/90 mmHg تک ہو سکتی ہے، جبکہ نوجوانوں کے لیے 140/90 ہوتی ہے۔ بڑھاپے کو بیماری نہ سمجھیں۔
6. بڑھاپا بیماری نہیں بلکہ زندگی کا ایک لازمی سفر ہے، جس سے لطف اندوز ہونا چاہیے جب تک ممکن ہو۔
بزرگ افراد اور ان کے بچوں کے لیے چند باتیں:
1. یاد رکھیں کہ ہر تکلیف بیماری نہیں ہوتی۔
2. بہت سے بزرگ خوفزدہ رہتے ہیں۔ میڈیکل رپورٹس یا اشتہارات سے مرعوب نہ ہوں۔
3. اولاد کے لیے سب سے اہم کام صرف والدین کو ہسپتال لے جانا نہیں بلکہ ان کے ساتھ چہل قدمی کرنا، دھوپ میں بیٹھنا، کھانا کھانا، باتیں کرنا اور تعلق قائم رکھنا ہے۔
بڑھاپا دشمن نہیں۔ یہ دراصل یہ کہنے کا ایک طریقہ ہے:
“میں کچھ اور عرصہ جینا چاہتا ہوں۔”
لیکن سستی اور جمود اصل دشمن ہیں۔ صحت مند رہیں۔
ایک کینسر کے ڈاکٹر نے کہا:
1. درمیانی عمر 50 سال سے شروع ہو کر 70 سال تک رہتی ہے۔
2. سنہری دور 70 سے 80 سال تک ہوتا ہے۔
3. بڑھاپا 80 سے 90 سال تک ہوتا ہے۔
4. طویل عمری 90 سال سے شروع ہو کر زندگی کے اختتام تک رہتی ہے۔
5. بزرگ افراد کا سب سے بڑا مسئلہ تنہائی ہے۔ میاں بیوی عموماً ایک ساتھ وفات نہیں پاتے؛ ایک پہلے چلا جاتا ہے۔ پھر کسی وقت بیوہ یا بیوہ مرد خاندان پر بوجھ محسوس ہونے لگتے ہیں۔ اسی لیے دوستوں سے رابطہ قائم رکھنا، مل بیٹھنا اور گفتگو کرتے رہنا بہت ضروری ہے تاکہ انسان خود کو تنہا محسوس نہ کرے۔
میری ذاتی رائے یہ ہے کہ اپنی زندگی پر اختیار نہ کھوئیں۔ یعنی یہ فیصلہ خود کریں کہ کب اور کس کے ساتھ باہر جانا ہے، کیا کھانا ہے، کیا پہننا ہے، کس کو فون کرنا ہے، کب سونا ہے، کیا پڑھنا ہے، تفریح کیسے کرنی ہے، کیا خریدنا ہے اور کہاں رہنا ہے۔ کیونکہ اگر انسان یہ سب آزادی سے نہ کر سکے تو وہ دوسروں پر بوجھ بن جاتا ہے۔
شاکر شجاع آبادی کے ساتھ ایک شام کا اہتمام تھا ہو پروگرام ختم ہونے کے بعد وہ میرے کمرے میں تشریف لے آئے ، میں نے خود انھیں کھانا کِھلایا کیونکہ فالج کی وجہ سے اُن کے ہاتھ اور بازو کام نہیں کرتے ، جب جانے لگے تو میرے سر ہاتھ رکھ کر اپنی محبت اور شفقت کا اظہار کیا اگرچہ اس میں اُنھیں کتنے منٹ تک و دو کرنی پڑی ، لیکن حوصلے اور ہمت والے شاکر صاحب اس دوران مسلسل مسکراتے رہے
. ابھی مجھے وٹس ایپ پر ایک پیغام موصول ہوا ہے آپ پڑھیے اور جواب میں کچھ ضرور کیجئیے ،،
شاعری سے محبت کرنے والوں کے نام ایک پیغام!
شاکر شجاع آبادی نے اپنی تمام زندگی، اپنی معذوری اور کسمپرسی کے باوجود، ہمیں اپنے خونِ جگر سے لکھے ہوئے الفاظ دیے۔ آج اس عظیم شاعر کو ہماری محبت اور مدد کی ضرورت ہے,
اگر ان کی شاعری نے کبھی آپ کے دل کو چھوا ہے، تو سکرین پر دیے گئے اُن کے بیٹے ولید شاکر کے نمبرز ایزی پیسہ یا جاز کیش نمبر پر اپنی استطاعت کے مطابق ہدیہ یا عطیہ بھیج کر ان کا سہارا بنیں۔ آئیے اپنے جیتے جی اپنے اس سرمائے کی قدر کریں۔ شکریہ۔
03459673651 ایزی پیسہ
03287212700
جاز کیش
کچھ گھنٹوں بعد چچا ٹرمپ بولے گا
"پاکستان کا وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شاندار آدمی ہے پاکستان کے کہنے پر ڈیل میں پھر گھس گئے ہیں"
اور ان گھنٹوں میں اربوں ڈالر مارکیٹوں میں ڈوبے گا اور بنے گا
دنیا کا پھدو لگا رکھے ہے UKP نے 😡
میری تمام فالوورز سے گزارش ہے کہ سلمیٰ بٹ انتہائی موثر کام کر رہی ہیں۔ ان کے کام کو پروموٹ کیا کریں۔ ہر چیز لائیکس، شیعر اور فالوورز شپ ںڑھانے ک لییے نہیں ہوتیں۔ کخھ چیزیں فلاحِ معاشرہ اور عوامی بھلائی کے لیے شیعر کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہونی چاہیئں۔
دوسرے ممالک تم محنت کرو گے تو کامیاب ہو جاؤ گے
ہمارے ملک میں
تیرے دانتوں کے بیچ میں گیپ ہے تو بہت پیسے والا ہو گا😂😂😂
لے ایس ویلے ہزار وی نئیں اے میرے کول😭😭
@chocspeaks
"ایک بیٹی کا اپنے والد کے لیے غیر متزلزل فخر۔
مریم نواز اپنے والد نواز شریف کی پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے جیسی کامیابیوں پر فخر محسوس کرتی ہیں۔
#MaryamNawaz#NawazSharif#Pakistan#PMLN"