السلام علیکم
🤍 کبھی کبھی اللہ راستہ بند نہیں کرتا،
بس ہمیں بہتر راستے کی طرف موڑ رہا ہوتا ہے۔ 🕊️
مایوس نہ ہونا، دعا کرتے رہنا،
کیونکہ اللہ کی مدد اُس وقت بھی قریب ہوتی ہے
جب ہمیں کچھ نظر نہیں آتا۔ ✨🌸
#داستان_دل
السلام علیکم،
اگر آپ حق اور سچ کی لڑائی میں عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں تو خان صاحب اور پاکستان کی آزادی اور خودمختاری کے لیے آواز بلند کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
جوائن کرنے کے لیے کمنٹ میں Yes لکھیں اور ٹیم کے آفیشل اکاؤنٹ
@Legacy_Leavers_
کو فالو کریں
لیگیسی لیورز پاکستان