@BBCUrdu کسی بھی بڑے حادثے یا سازش کا سراغ لگانے کے لیے قیاس آرائیوں کے بجائے حقائق، سائنسی شواہد اور مکمل تفتیش پر انحصار کرنا ہی عالمی امن اور درست نتیجے تک پہنچنے کا واحد راستہ ہے۔ اللہ تعالیٰ اسر-ائیل کو تباہ و برباد کرے آمین
تاریخ کے ان مایہ ناز ناموں کا موازنہ جدید دور کی خاندانی نافرمانیوں اور متنازع سرگرمیوں سے کرنا سراسر ناانصافی ہے۔
بلوچ ثقافت کی بنیاد حیا ، خاندان کی غیرت اور چادر و چار دیواری کے تقدس پر ہے ، نہ کہ روایات کو پامال کرنے پر!
بلوچ_ثقافت
#تعلیمی_تقدس#Balochistan#Gwadar
بانڑی سے لے کر مہناز تک، شاری سے لے کر شہناز تک، بلوچ تاریخ میں عورتوں نے ہمیشہ شانہ بشانہ اپنی اجتماعی ذمہ داریوں کا ادراک اور شعور رکھتے ہوئے نہ صرف حصہ لیا ہے بلکہ قیادت بھی کی ہے۔
#گوادر#ـبلوچستان
ہم اپنے اسلاف کی دی ہوئی اسلامی و بلوچی روایات اور اخلاقی ثقافت کو فراموش کر چکے ہیں۔ تاریخ کے آئینے میں اپنے ایمان اور کردار کا دوبارہ محاسبہ کرنا اب بہت ضروری ہے۔
جامعات تعلیمی ادارے ، صرف علم و تحقیق اور کردار سازی کے مراکز ہونے چ��ہئیں۔ امید ہے کہ مولانا سیاسی مصلحتوں کا شکار ہوئے بغیر ، تعلیمی تقدس اور مقامی اقدار کے تحفظ کی اس بات پر مستقل مزاجی سے قائم رہیں گے۔ سلامت رہیں مولانا صاحب!
#بلوچستان #تعلیمی #تقدس
بلوچستان یونیورسٹی جیسے تعلیمی ادارے میں میوزیکل پروگرام کے نام پر طالبات کا رقص کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ جامعات تعلیم، تحقیق اور کردار سازی کے مراکز ہیں، انہیں غیر سنجیدہ اور غیر اخلاقی سرگرمیوں کا مرکز نہیں بننا چاہیے۔
ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی اپیل
جو کہ واشنگٹن میں ہیں
جہاں ان کی آج بھی کئی اہم ملاقاتیں ہیں
براہ مہربانی خوب دعائیں کریں
کہ وہ اپنی پیاری اور معصوم بہن کو
رہائی دلانے کی جدوجہد میں کامیاب و کامران
ہو کر وطن واپس لوٹیں !!
سلمان تاثیر نے ناموس رسالت کو معاذاللہ کالا قانون کہا تھا جسکی بنیادپر جہنم واصل کیا گیا اور بلاول اس گستاخ کوخراج تحسین پیش کرتا ہےکہ وہ بدبخت حق و سچائی کے راستے پرتھا بلاول پاکستان کےکروڑوں مسلمانوںکو اس بات کی وضاحت دےکہ اس کےنزدیک ناموس رسالت کے قانون 295C کی کیا حیثیت ہے۔