Thank to Allah,We are proud that we as Pakistanis stood, are standing and will continue to stand with the truth and justice, that is, Imran Khan, Insha Allah.
@MaleehaHashmey بھکاریوں کی حالت کیا سے کیا ہو گئ۔جنہوں نے ایک سال میں معشیت ٹھیک کرنی تھی۔بیچارے جس قوم کو لوٹ رہے ہیں اسی سے بھیک بھی مانگ رہے ہیں۔ترس آ رہا ہے منحوسوں ہر
عمران خان صاحب کی رہائی اور صحت کے حوالے سے پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے پی ٹی آئی لندن اور پی ٹی آئی ایسٹ آف انگلینڈ کے کارکنان کا احتجاج جاری۔
#ImranKhanHealthMatters
عمران ریاض، شہباز گل قوم کے سچے لیڈر ہیں
یہ کڑوی بات بولتے ہیں
لیکن سچی بات بولتے ہیں۔۔۔
باقی یہاں سارے پیسے کے چکر میں کرسی پہ لیٹے ہوئے ہیں
ان کو خان صاحب کی فکر نہیں ہے
اڈیالہ جیل کے باہر ورکرز کی گفتگو۔۔۔
@ia_rajpoot ہندوستان والے دہشتگردوں کی جیب سے پاکستانی پاسپورٹ نکال لیتے ہیں۔
پاکستان والے تحریک انصاف کی ٹوپی اور جھنڈا ڈھونڈ نکالتے ہیں۔
جناب @OfficialDGISPR
جس نے بھی یہ سکرپٹ لکھا ہے اسے نوکری سے نکالیں 🙏🏼
@ia_rajpoot False flag like May 9. Just like this GCC TV footage was not presented. But innocent people were punished in bulk. There was no footage of this either, but the innocent were made innocent by mistake. Not only Imran, the whole of Pakistan is in the custody of the generals.Right
@MashwaniAzhar False flag like May 9. Just like this GCC TV footage was not presented. But innocent people were punished in bulk. There was no footage of this either, but the innocent were made innocent by mistake. Not only Imran, the whole of Pakistan is in the custody of the generals.
اصل غیرت یہ نہیں کہ
قوم صرف نعروں میں اپنی
عزت کا دعویٰ کرے،
بلکہ یہ ہے کہ جب حق اور مفاد
آمنے سامنے ہوں ۰۰۰۰تو
وہ حق کا ساتھ دے،
خواہ اس کی قیمت کتنی ہی بھاری
کیوں نہ ہو
@ZafarItaly ان میں سے کسی ملک میں گولیاں نہیں ماری گئیں جس طرح نو مئ،۲۶ نومبر،مرید کے،کشمیر،گلگت،کراچی میں ہاکستانی عوام سرعام گولیاں ماری گئیں۔اب عوام کو سمجھ آگیا ہے اب خونی انقلاب آنا ہے جس میں چور ڈاکو سیاست دان ،بیوروکریٹ اور ان کو لانے والے سب بہہجائیں گۓ انشاء اللہ
قائدِاعظم نے
کہا تھا کہ جرنیل پاکستانی عوام کے
نوکر ہیں !
اس کے بعد انہیں زیارت
بھیج دیا گیا۔
دنیا سے کٹ آف کر کے وہاں
انہیں مرنے کے لیے
چھوڑ دیا گیا۔
وہاں کونسا حکیم تھا، کونسا ہسپتال
تھا؟
اگر تھا، تو قائدِاعظم کے علاوہ
زیارت کی چار ہزار سالہ تاریخ میں
کوئی ایک اور مریض ہی بتا دیں !!
(جاوید ہاشمی)
@HamzaKhan37516 عمران خان پشاور میں نہیں اڈیالہ میںاغواہ کررکھے گۓ ہیں۔اسٹیڑیممیں جلسے کر کے ہومیو پیتھک مزاحمت کرنا چاہتے ہو۔ڈٹ جاؤ یا ہٹ جاؤ۔عمرانخان کےنام ووٹ لےکربلیو پاسپورٹ اور دیگر عیاشیوں میں مصروف ہو۔تم جیسے گیدڑوں کی ضرورت نہیں۔اگر عوام نےخودی انقلاب لانا ہے تو تم کون ہو
سدھو موسے والا کے گانے لگا کر پراڈو کی لمبی قطار کے قافلے میں سفر کرنے والا شخص پی ٹی آئی پنجاب کا صدر چوہدری پرویز الٰہی ہے جو جیل سے خرابی صحت کی وجہ سے رہا ہوا ہے اسکا لیڈر تاریخ کی سفاک جیل کاٹ رہا ہے بجائے پنجاب میں پارٹی کو پنجاب میں متحرک کرنے کے یہ لفنڈریاں ماررہے ہیں