@akamran111 اگر آئندہ 4 ماہ کی تنخواہیں موجود ہے تو ایلیمنٹری سکول کے اساتذہ کی تنخواہیں کیوں نہیں ہے۔ بہت سے اساتذہ کے 2 سال کے تنخواہیں ابھی تک نہیں ملے ہے
یہ یہ یہ 😂🔥😂
مریم نواز @MaryamNSharif عظمیٰ بخاری @AzmaBokhariPMLN
آنکھیں بند کریں، کانوں کو ہاتھ لگائیں ورنہ عوام کی سہیل آفریدی @SohailAfridiISF سے یہ محبت، سہیل آفریدی کی قیادت میں عوام کا یہ جذبہ، جنون سب کو پاگل کردیگا 😂🔥
وفاقی بجٹ 2026 -27
⬅️اضافے
1. دفاع:
2550 ارب سے بڑھ کر 3000 ارب
2. بینظیر انکم سپورٹ
838 ارب سے بڑھ کر 850 ارب
⬅️کٹوتیاں
تعلیم
93 ارب سے کم ہو کر 74 ارب
صحت
80 ارب سے کم ہو کر 22 ارب
اس پر فٹے منہ روکنے کیلئے پیکا آرڈیننس ہے
اکنامک سروے آف پاکستان 2026 کے مطابق 7 کروڑ 28 لاکھ شہری سطح غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔ خوفناک حقائق کے مطابق ان 7 کروڑ شہریوں کی ماہانہ آمدنی صرف اور صرف 8 ہزار 5 سو روپے یا اس سے بھی کم ہے۔