دل سے ہوائے کشتِ وفا مٹ گئی کہ واں...
حاصل سوائے حسرتِ حاصل نہیں رہا
― غالب
شریف خٹک اور خورشید خٹک کا پارٹی جانے کے بعد بہت ذیادہ افسوس ہی کی جاسکتی ہے۔پارٹی کے فینانسر کو ترجیخ دینا ورکرز اور باچاخانی کے خلاف اقدام ہے
#باری_باری
اگرچہ شہباز گل کے وہ ٹویٹ بھی موجود ہیں جب یہ خود ANP کی قربانیوں اور شہادتوں پہ تنز کرتے رہے، جب وہ نواز شریف کی بیماری کا مذاق اڑاتے رہے اور PTI سوشل میڈیا ٹیم میں انکی اسی بیانات کی وجہ سے انکو بہت مقبولیت حاصل رہی اور آج وہ خود ان سب کا نشانہ بن گئے۔
۔
ارگنائزینگ کمیٹی بنوں میں ایک مضر زہر ثابت ہورہی ہے جس کی مثال ان دو تصویر میں واضح ہے۔بات یہاں تک چلی آئی کہ تحصیل صدر کے گھر جاکر بابڑہ مسکیر منائی گئی 2021 میں ضلعی تںظیم کام کرتا تھا اب شیطانی منافقت کرتے ہےشیرانی اور بابک صاحب جذباتی تقریروں سے فارغ ہوکر یہاں بھی توجہ مبضول
#پښتون_قامي_امن_جرګه 16 اگست 2022ء کو باچاخان مرکز پشاور میں منعقد ہوگا۔ اے این پی کے صوبائی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری رحمت علی خان اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری تیمورباز خان نے نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کا دعوت نامہ عبدالطیف آفریدی ایڈوکیٹ کو پیش کیا۔
We are going to lose the struggle of our Hero's,elders,shohada's.
Asfandyaar Wali khan needs to come out or replace the front man and his company.
If Not
A very bad messages arises from WaliBagh.
Very Humbly.
باپ بیٹے نے وزیر اور بنوچی قوم میں تعصب اور تفریق کے نام پر سیاست شروع کی تھی آج دونوں گھٹنے بل بیٹھ گیا ۔ لیکن اب ھر کسی میں شعور آگیا ہے ۔ اب یہ تیرہ شو ناکام ہے ۔
Shahi khan sherani babak sahib check out the role of Malik Noorani Johar and Nisar mandan ... ye ham nahi ye Jeeta huwa G.C keh raha hay...sharam karo.
@AimalWali@babaksardar@ShahiSherani
Plz check out the vedio of General counclir malik shafir ullah anP tehsil naib saddar.. his view about orgaising role in BD election
https://t.co/plG08YE9zW
Plz check out the vedio of General counclir malik shafir ullah anP tehsil naib saddar.. his view about orgaising role in BD election
https://t.co/plG08YE9zW