آہ! ہم بھی اس ملک کے باشندے ہیں جہاں چیف جسٹس کی توہین پر 35 سال قید کی سزا دی جاتی ہے، جبکہ رسالت مآب ﷺ کی توہین پر محض 15 دن کے لیے لائسنس معطل کر دیا جاتا ہے۔"
پٹرول کی نئی قیمت 240 روپے ہو گی۔
لیکن چینی گھی دودھ دالیں گوشت سبزیاں وغیرہ کی قیمتیں کیوں اتنی ہی مقرر ہے؟بجلی کی قیمت کیوں 75 روپے یونٹ پر ہی ہے بند میٹر جسے 100 بل آتا تھا اسکا کیوں 1000 بجلی کا بل مقرر کر دیا گیا ہے؟سڑکوں پر ٹیکس ٹول ٹوکن کے نام پر چلتی لوٹ مار کیوں جاری ہے؟
سی سی ڈی ہر جگہ کام کرتی ہے ۔۔ لیکن پنڈی میں جو کچھ ہوا وہاں انکے پر جل رہے ہیں ۔ کیوں ؟؟
ایک ٹین ایجر کو ایک جتھے نے جس طرح تشدد کرکے بے رحمانہ طریقے سے قتل کیا تو انکا انجام ویسا کیوں نہیں ہو رہا جیسا باقی پنجاب میں مجرموں کا ہوتا رہا ہے ۔
ایسے خاندان کو صوبہ بدر کردیں
ہونا تو یہ چاہیے کہ
حکومت اعلان کرتی
"معرکہ حق"کی سالگرہ کی خوشی میں حکومت 100 روپے فی لٹر کمی کا اعلان کر رہی ہے۔
لوگ خوشی سے دیوانہ وار ناچتے
سٹرکوں پر نکل آتے۔ اگلے 2،3 دن عوام"رج"کے خوشیاں مناتی۔
فوج اور حکومت سے
اظہار عشق/اظہار تشکر ہوتا۔
اگلے جمعے پھر 100 روپیہ بڑھا دیتے۔تو عوام نے ہضم کر جانا تھا۔
معرکہ حق پر قوم کی خوشیوں
کو کھا جانے والے"فیصلہ ساز"پر
لعنت
(اسد آر چوہدری)