اگر کراچی #بااختیار_کراچی بنا دیا جائے
اور اختیارات نچلی سطح تک لوکل باڈیز تک پہنچا دئے جائیں تو اربوں کے پراجیکٹس کھربوں تک پہنچنے سے پہلے ہی بن جائیں گے
کیونکہ وہ بھی اسی راستے سے گزریں گے جس راستے سے عوام گزرتے ہیں
یہ پلان 1951 میں اگلے پچاس سال کے لئے ایک سوئس فرم نے بنایا ناظم آباد اور نارتھ ناظم آباد اسی پلان کا تحفہ ہیں لیکن لیاقت علی خان کے قتل کے بعد
#بااختیار_کراچی
ایک خواب ہی بن کے رہ گیا
16 سال کا طویل عرصہ، لیکن کراچی کا حال کھنڈر! پیپلز پارٹی نے سندھ میں حکمرانی کے نام پر کراچی کو صرف محرومیاں اور تباہی دی ہے۔ کراچی کو آپ نے شہر سے قبرستان بنا دیا۔ اب مزید نہیں!
#بااختیار_کراچی
#بااختیار_کراچی
generates the largest share of Pakistan’s revenue, yet its elected local government remains powerless. Real change begins when authority is transferred to the grassroots level.
Empower the city. Empower the people.
کراچی کے ٹیکس پر عیاشی کرنے والی پیپلز پارٹی اب مزید شہر کو لوٹنا بند کرے۔ جو شہر تمہیں پالتا ہے تم نے اسی کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا۔ کراچی کو اب بااختیار بناؤ!
#بااختیار_کراچی
وسائل کی منصفانہ رسائی، بنیادی حقوق، قانون کی بالادستی اور میرٹ ہی #بااختیار_کراچی بناسکتے ہیں۔۔۔
موروثی مقتدرہ، وڈیرہ شاہی اشرافیہ کی سہولتکاری
#پیپلزپارٹی_چور_ہے سے نجات صوبہ سندھ اور پاکستان کی ترقی ہے۔۔۔
#بااختیار_کراچی
ان سب سیاسی جماعتوں کو قبر میں آخری کیل ثابت ہوگا جو سالہا سال سے جمہوریت کے لبادے میں عوام کے حقوق غصب کر کے خود کو بادشاہ سمجھے بیٹھے ہیں
کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے
کرسی ہے تمھارا یہ جنازہ تو نہیں ہے
@ShamaJunejo جی! گالیاں مجھے بھی بے شمار پڑی تھیں۔ اب انکی فرسٹریشن کا اندازہ لگائیں، کہ کوئی بھی واقعہ جو سیاسئ طور پر انکے خلاف جائے یہ اسے غلط یا جھوٹا ثابت کرنے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیں گے۔
کراچی کا بنیادی ڈھانچہ مکمل طور پر تباہ حال ہو گیا ہے ویڈیو میں بھائی کہہ رہا ہے کہ سڑکیں ٹوٹی ہوئی ہونے کی وجہ سے ٹریفک جام معمول بن چکا ہے اور لوگ گھنٹوں پھنسے رہتے ہیں۔
#PPPChorHai