@MuradSaeedPTI warns nation about security situation in KP and the criminal silence of imported govt. He asks security agencies of Pakistan to take people of Pakistan into confidence with respect to changing security situation
#KPKUpdates#PeaceForKP
آج شام 7 بجے پاکستان کو ابھرتا دیکھ��ے کے لیے, میں لبرٹی چوک،لاہور کپتان عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لیے جا رہا ہوں۔ آپ کونسے شہر میں کس جگہ آرہے ہیں؟
#IStandWithImranKhan
سنا ہے آج کابینہ میں یہ لوگ اور ان کے نمائندے فیصلہ کریں گے کے عمران خان نے فوج مخالف بات کی یا نہیں. پاکستانی قوم کا حافظہ اتنا کمزور نہیں کے بھول جائیں یہ سب کیا بولتے رہے ہیں
یہ ہے ہمارا پاک��تان 🇵🇰
اسلام آباد کی ایک مسجد کے امام نے خطبہ کے دوران سیلاب زدگان کی مدد کا کہا اور پھر جو ہوا وہ دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ لوگوں نے کیش، کپڑے اور سامان سیلاب زدگان پر نچھاور کر دیا۔۔۔
Full Vlog: https://t.co/QT5XKyM3nB
اشرفیہ کے لئے کوئی اور قانون اور عام آدمی کے لئے اور قانون؟ یہ غلامی اب پاکستانی کسی صورت قبول نہیں کریں گے، شہباز گل پر ہونے والے تشدد اور ظلم کی ہر سطح پر مذمت کی جائے گی
Video by: @itzsulemankhan
عطا تارڑ صاحب آپ کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے 14 دن کی حفاظتی ضمانت مبارک ہو
اس کے بعد کیا ہو گا بھیا
میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں آپ کو میں coffee پلا کے ہی رہواں گا