پچھلے تین سال سے خبریں آ رہی ہیں بڑے بڑے کاروباری لوگوں کو UAE کا ویزہ نہیں مل رہا تھا
اب UAE میں موجود پاکستانیوں کو ملک سے نکالا جا رہا ہے
آپ بتائیں کب عمران خان دور میں کسی اسلامی ملک نے کہا ہو ہمارے پیسے واپس دو جیسے UAE نےابھی کہااور کب یوں پاکستانیوں کو نکالا گیا
اطہر کاظمی
امریکہ نے اسے ڈالر کی آفر کی مگر اس نے انکار کردیا
اسرائیل نے اسے خریدنا چاہا مگر وہ ڈٹا رہا
اس نے امریکہ کے 12 اسرائیل کے 7 طیارے گراۓ مگر نہ اسے کوئی تمخہ ملا اور نہ کوئی لقب
اسے قتل کی دھمکی دی گئی مگر وہ نہیں ڈرا
اللہ کی شان دیکھیں کہ ہمارے پڑوس میں یہ کیسا آرمی چیف ہے ❤️
برازیلی وزیر اعظم کو تاریخی بیان 🛑
عراق پر حملہ ایک جھوٹ تھا۔ وہ بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار کہاں ہیں جو مبینہ طور پر صدام حسین کے پاس تھے؟ وہ کبھی نہیں ملے!!
مسلمان ممالک میں عمران خان کے علاؤہ کوئی اتنا بڑا بیان دے کر بتائیں!!🔥
حبا بخآری نے دل جیت لیا ♥️
حبا بخآری نے اہم وقت میں عمران خان کی تقریر دوبارہ پوسٹ کردیا, ساتھ میں کھل کر حقیقت بتادی!!
"آج معلوم ہؤا عمران خان کیوں ناحق قید ہے"
🚨بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ !ایران جنگ میں اسرائیل کو نقصان پہنچا رہا ہے اور ہمیں ان کی کمپنی کی مصنوعات کا بائیکاٹ بھی کرنا ہوگا تاکہ انہیں مالی نقصان اٹھانا پڑے۔ہمیں ان کی کمر توڑنی ہوگی تاکہ وہ دوبارہ اٹھ نہ سکیں بس انکی معاشی کمر توڑ دیں۔کیا آپ بائیکاٹ کے لیے تیار ہیں؟