🔴 کعبہ میں نماز پڑھنے والے ایک مسلمان نے اپنے ہاتھ اپنے رب کے حضور اس طرح اٹھائے کہ وہ بھی متوجہ ہو جائے کہ میرا بندہ مجھ سے کیا چاہتا ہے۔ وہ اپنی آنکھوں میں آنسوؤں کے ساتھ التجا کر رہا ہے، من�� کر رہا ہے، دعاء کر رہا ہے۔
ڈیرہ بگٹی میں جاری بگٹی نوجوانوں کے بُک میلے کے NOC کو گورنمنٹ اور جمیعت کی ملی بھگت سے کینسل کیا گیا اور اب بُک میلے میں صرف جمعیت کے ہی کتاب ہونگے ۔
جاہلوں جنکا NOC کینسل کیا وو بھی کتاب ہی دے رہے تھے نہ کہ بندوق
#BookStallDeraBugti
ڈیرہ بگٹی میں جاری بگٹی نوجوانوں کے بُک میلے کے NOC کو گورنمنٹ اور جمیعت کی ملی بھگت سے کینسل کیا گیا اور اب بُک میلے میں صرف جمعیت کے ہی کتاب ہون��ے ۔
جاہلوں جنکا NOC کینسل کیا وو بھی کتاب ہی دے رہے تھے نہ کہ بندوق
#BookStallDeraBugti
@GBbaloch
ڈیرہ بگٹی اپڈیٹ!
ڈیرہ بگٹی شہر میں گ��دگی کے ڈھیر لگے ہیں نالیاں کھلے ہوئے ہیں جس سے دن پہ دن لوگ بیمار ہوتے جارہے ہیں انتظامیہ خرگوش کی نیند سو رہی ہیں وزیر اعلیٰ بلوچستان کے اپنے شہر #ڈیرہ_بگٹی میں کوئی پُرسکون حال نہیں ۔@PakSarfrazbugti
@HamidMirPAK @BehramLehri @DCderabugti
کشمور کے غریب اسکول ٹیچر کو تحفظ فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری تھی لیکن ریاست ناکام ہو گئی ڈاکوؤں نے ٹیچر کو گولی مار کر شہید کر دیا اور ریاست کو پیغام دیا کہ جو قانون تم روزانہ توڑتے ہو اس قانون کی بالا دستی کو ہم بھی نہیں مانتے
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا کہنا ہے ہم پنجاب کے عام لوگوں سے ملنے آئے ہیں وہ پیغام لیکر آئے ہیں جو 75سال سے ان تک نہیں پہنچا اسلام آباد کی عورتیں، طالب علم، پروفیسر اور ڈاکٹر ہمارے ساتھ اظہار ��کجہتی کے لئے آتے ہیں رات کو بارہ بجے عورتیں ہمارے لئے سوپ لے آتی ہیں @MahrangBaloch_
ہم پاکستان بھر کے تاجر برادری، کاروباری حضرات اور عام عوام سے یہ امید کرتے ہیں کہ وہ اس ظلم و جبر کے خلاف ہمارے ساتھ کھڑے ہوجائے گے اور پاکستان میں بھر میں ہماری کال پر رضاکارانہ طور پر شڑڈاوٴن ہڑتال کرکے ظلم و جبر کے خلاف مظلوموں کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں گے۔
#MarchAgainstBalochGenoscide
#StopBalochGenocide
وزیر اعظم کا عہدہ بھی بے اختیار ہے پاکستان میں کوئی جمہوری نظام نہیں ۔
پنجاب ہر وقت زور آور ہوتا ہے باقی سب ان ہی کے رحم و کرم پر ہے ۔
انتخابات عوام کے ووٹ کے مطابق کبھی نہیں ہوتے
نواب اکبر بگٹی
یہ کوئٹہ سے لاپتہ ہونے والے ایک درزی کی بوڑھی والدہ ہے جو اتنی سردی میں بیٹے کی تصویر اٹھائے کئی دن سے اسلام آباد کے دھرنے میں بیٹھی ہے ��س بوڑھی ماں کو یہاں پولیس تشدد کا بھی سامنا کرنا پڑا پولیس کی لاٹھی لگنے سے ماں جی کی ٹانگ زخمی ہو گئی اور بیچاری چل بھی نہیں سکتی
ہم اس ضلع سے تعلق رکھتےھے جو پورے پاکستان کو گیس فراہم کرتا ہے اور ہمارے ساتھ اس طرح کا سلوک اور ظلم کرنا بند کیا جاۓ ہمیں انصاف دیا جائے جو ہمارا حق ہے
آئین کے مطابق ہمیں انصاف دیا جائے
@anwaar_kakar@BBhuttoZardari#ReleaseBugtiHostages
سندھ پولیس کچہ آپریشن 8 سالا فرحان ��ومرو بازیاب
سوال یہ ہے بگٹی قوم کے دو جوان ابھی تک لاپتہ ہیں..؟
یہ ریاست کیو بلوچوں کے لیے کچھ کرنے کے بارے میں نہیں سوچتا آخر ہمیں کب انصاف ملے گا
#releasebugtihostages
سندھ پولیس کچہ آپریشن 8 سالا فرحان سومرو بازیاب
سوال یہ ہے بگٹی قوم کے دو جوان ا��ھی تک لاپتہ ہیں..؟
یہ ریاست کیو بلوچوں کے لیے کچھ کرنے کے بارے میں نہیں سوچتا آخر ہمیں کب انصاف ملے گا
#releasebugtihostages