آج وزیراعظم سے سوال کیا گیا اگر اپوزیشن استعفیے دے گی تو آپ کیا کریں گے۔ وزیراعظم نے کہاں ہم ان حلقوں میں دوبارہ الیکشن کروا دیں گے۔ ایک نجی ٹی وی یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہا ہے کہ یہ جیسےپورے الیکشن دوبارہ کروانے کی بات ہوئی۔ آپ کے گروپ کے صحافی وہاں موجود تھے پھر بھی اتنا ٹوسٹ