Pakistan's Fauzia HMi has done it again.
Canada based Fauzia Hemani-Madhani completed her fourth full Ironman triathlon, conquering one of the world's toughest endurance challenges in Ottawa. She finished the 3.8km swim, 180km bike ride and 42.2km marathon in 15:23:35, adding another remarkable chapter to her incredible journey.
Having already completed full Ironmans in 2021, 2024 and 2025, along with five Half Ironmans, Fauzia continues to raise the bar for Pakistani women in endurance sport.
An inspiring achievement that deserves to be celebrated.🇵🇰💪
عدالتی احکامات کے باوجود عمران خان کے میڈیکل ٹیسٹ سے انکار قیدیوں کے حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ جنرل عاصم منیر کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ بن سک��ا ہے۔ پاکستان کے ساتھ کام کرنے والے عالمی اداروں کو ان سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لینا چاہیے!
#ہمیں_خان_باحفاظت_چاہیے
لودھراں این اے 154 سے پی ٹی آئی ایم این اے رانا فراز نون کا ہنگامی بیان
پولیس غنڈہ گردی کر رہی ہے ہمارے ووٹ کم کر دیے گئے ہیں ہمارے لوگ جو اندر موجود ہیں انہیں یرغمال بنا لیا گیا ہے ہم باہر دروازے پر کھڑے ہیں اندر نہیں جانے دیا جا رہا ۔ رانا فراز نون
@sherafzalmarwat "جو عمران خان یا انکی اہلیہ بشری بی بی کی توہین کرنے کی کوشش کرہے ہیں، ان سب سے انتقام آپ نے لینا ہے،
وہ لوگ جو خان صاحب اور ان کی اہلیہ کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، آپ کو اجازت ہے کہ ایسے بدنیتوں کو روکے"
@sherafzalmarwat جس کو پنجاب کا ڈپٹی اسپیکر بنایا ہے وہ مجھ سے 15 ہزار ووٹوں سے ہار گیا ہے۔
میں چیلنج کرتاہوں اگر وہ بہاولپور کسی چوک یا مسجد میں قرآن پر حلف دے کہ وہ کامیاب ہے۔ میں اپنی تمام پٹیشن واپس لے لوں گا۔۔۔۔
اصغر جوئیہ👏🏻👏🏻👏🏻
"خان صاحب کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے پورا پاکستان انتظار کر رہا ہے خان صاحب کے باہر آنے کی دیر ہے اسلام آباد، پنڈی،چکوال تک عوام ہی عوام ہونگے"
فیل شدہ اُمیدواروں کو ایم پی اے بنایا گیا ��و قرآن کریم پر حلف اٹھا رہے ہیں پاکستان کے آئین کے ساتھ وفادار رہیں گے ,آئین شکنی تو آپ پہلے روز کر چکے ہیں عوام پاکستان کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر،حقدار کا حق چھین کر، اپنے آپکو فارم 47 پر پاس کرایا.
یہ ہے ڈی جی خان کا سیاہ ترین دن جب عوام کو کیڑے مکوڑے سمجھ کر ان کے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا۔۔ڈی جی خان کے لوگوں نے خان سے ایسے وفا نبھائ کہ بڑے بڑے سردار شکست چالیس سال سے ڈی جی خان پر حکمرانی کرنے والے سردار الیکشن میں ہار پرشرمندگی سے منہ چھپا کر بیٹھ گئے۔۔لیکن پھر ہمارے ملک کے محافظوں کو یہ بات بری لگی کہ خان صاحب نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔اور پھر عمران خان کی جیت کو ان شکست زدہ لوگوں کی جھولی میں ڈال دیا جو بری طرح سے ڈی جی خان کی عوام سے مسترد ہو چکے تھے۔۔بس پھر ڈی جی خان سے 9 سیٹیں چھین لی گئی اور عوام کو کیڑے مکوڑے سمجھ کر ان سے سارے حق چھین لیے
افسوس اسُ ملک کے حکمرانوں اور محافظوں کی سوچ پر💔
@PTIofficial
#ڈی_جی_خان_کو_حق_دو
اس وقت HUM News اور Neo News پر شدید پریشر ہے کہ وہ اُن صحافیوں کو فوری نوکری سے نکالیں جنہوں نے کل رات جعلی بیلٹ پیپرز پکڑے تھے
خبر کنفرم نہیں ہے مگر Rai Saqib Kharal کا اس وقت کچھ نہیں معلوم کہ وہ کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں، وہ شاید اغواء ہوچکے ہیں
جبکہ نیو نیوز کے صحافی میاں عمران بھی لاپتہ ہیں کسی سے رابطے میں نہیں ہیں
لاہور میں اس وقت کرفیو جیسا ماحول ہے
بگڑو چچا نے ایکدفہ گاوں میں شرارت کی تو ان کی شرارت کا سارے گاوں کو پتہ چل گیا اور چچا بگڑو کی شرارت پر ہر جگہ بات ہونے لگی اور چچا بگڑو بہت بدنام ہوگیے
تو چچا بگڑو نے خود سے وہ داغ دھونے کے مختلف طریقے سوچے تو اس نے اپنے بھتیجے شمسو سے بات کی کہ اس شرارت کا الزام اپ اپنے سر لیں اور اس کی میں اپ کو معاوضہ دیتا ہوں اور کافی سارے پیسے دیکر شمسو نے گاوں کے سامنے معافی مانگ کر خود کو اس شرارت کا ذمہ دار ٹہرا کر سزا کیلیے پیش کیا کہ گاوں والے مجھے اس شرارت کی جو سزا دینگے میں تیار ہوں
اور اسی طرح گاوں والوں کی نظر میں بگڑو چچا کی عزت باقی رہی اور سارے ملبے کا ذمہ دار وہ شمسو کو قرار پایے
حالانکہ وہ شرارت بگڑو چچا کی تھی
اس واقعہ کا تعلق کمشنر راولپنڈی لیاقت بھٹہ کے واقعے سے بلکل بھی نہیں
خاور مانیکا کی گواہی۔۔۔۔۔۔۔عمران خان کو سزا
اعظم خان کی گواہی۔۔۔۔۔۔۔عمران خان کو سزا
ایک انٹرپاس انڈین فرم کے ملازم کے گواہی۔۔۔۔۔عمران خان کو سزا
ایک کمشنر کی گواہی۔۔۔۔۔۔کیا چیف جسٹس کو سزا ہونی چاہیئے؟
اور کہانی کا اختتام کچھ یوں ہوگا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے فائ�� عیسی کو بے گناہ قرار دے دیا
پورے ملک کے دو سو سے زائد ایسے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقے ہیں جہاں پی ٹی آئی جیتی اور جیتنے والوں کے پاس فارم 45 موجود ہیں،
کسی ایک بھی صوبے کی ہائی کورٹ کے کسی ایک بھی جج نے یہ نہیں کہا کہ فارم 45 کے مطابق فارم 47 تیار کیا جائے،
یا کسی ایک بھی عدالت کے کسی بھی جج نے الیکشن کمیشن یا جعلی جیتے ہوئے امیدوار سے فارم 45 نہیں مانگے کہ تم اپنے فارم 45 دکھا دو،
پاکستان کے لوگوں کا پاکستان کی عدالتوں پر اعتماد کا ختم ہونا، ریاست کے لیے خطرناک ہے
25 کروڑ کا ملک ایسے کیسے چل سکتا ہے جب 90 فیصد عوام سمجھتی ہو کہ یہ عدالتیں آئین اور حلف پر نہیں ن کے مفادات کے اصول پر چلتی ہیں.