”تاریخ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی، کون کیا رول پلے کر رہا ہے، تاریخ میں ہمیشہ یہ چیزیں سامنے آ جاتی ہیں، لیکن ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنے حقوق کیلئے کھڑی ہوتی ہے اور آپ نے یہ غلامی قبول نہیں کرنی۔“
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان
پاکستانیو! فیصلہ کرو اور #نکلو_پشاور_کی_طرف!
#گورنر_راج_نامنظور
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
"پس تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟" - القرآن
یا اللّه۔ پاکستان پر فضل کیجئے اور ظلم کا نظام ختم کر دیجئے۔ آمین۔
سہیل آفریدی ایک قبائلی وزیراعلی ہے،کیا تم اسکو آسانی سے ہٹا دو گے؟
تم ایک قبائلی وزیارعالی کا مقابلہ نہیں کر سکتے تو قبائلی نوجوانو کا مقابلہ کیسے کرو گے؟
شاہد خٹک کا محسن نقوی کو جواب