@AbsarAlamHaider کسی حکمران سے ، کسی چیف سے خدا واسطے کا بیر ہے یا ان سے نہیں بنتی تو پوری ریاست کو آگ لگانے کے درپے کیوں ہو جاتے ہیں۔ یہ ایک خاص قسم کا نفسیاتی عارضہ ہوتاہے جس میں مستقل مزاجی ختم اور انتقامی آگ سینے میں لگ جاتی ہے۔ عقل سلیم سے یہ فارغ ہوتے ہیں۔ اللہ کریم ان پر رحم کریں۔
@AbsarAlamHaider سر یہ چند ازلی سیاہ بخت افراد ہیں۔ جس تھالی میں کھاچکے اسی میں چھید کرتے ہیں۔ دوسرا اختلاف رائے سے پوری ریاست سے لا محدود نفرت پر اتر آتے ہیں۔ کیا موصوف اینڈ کمپنی پر سیکیورٹی اداروں کے احسانات نہیں؟ بلکہ اخر میں تو فیوضات کی فیاضی تھی۔ در اصل یہ نفسیاتی مسائل ہیں
@PakPMO@CMShehbaz@MaryamNSharif@pmln_org اسلام آباد کے رہائشی ایک مستحق مریض کیلئے علاج پیمز ہسپتال سوشل ویلفئر نے 90ہزار 6 ماہ کا علاج تجویز کیا،جولائی 2025
میں PBM ICT میں کیس جمع کیا دسمبر 2025 میں کٹوتی کرکے 30 ہزار کر دیا گیا۔18 مئی کو ایم ڈی صاحب نے فون پر اور تحریری لکھا تاحال مریض تڑپتا ہے۔
@SAfridiOfficial@SAFoundationN لہ لہ! آپ ہمارا فخر ہے محسن پاکستان ہے۔ اللہ عمر میں بر کت دیں۔ اگر مجھے وٹس ایپ یا ای میل ڈی ایم کریں کوئی ٹیم ممبر تو مہربانی ہو گی نہایت ضروری میسج پہنچانی ہے۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ دیکھنے کے لیے آنے والے دو طلبہ، کیڈٹ کالج وانا کے محمد بلال اور گورنمنٹ کالج لاہور کے اسد، مبینہ طور پر بعض پولیس اہلکاروں کی کارروائی کے باعث میچ دیکھنے سے محروم ہو گئے۔
طلبہ کا مؤقف ہے کہ انہیں بلیک ٹکٹ فروشی کے شبہ میں روکا گیا، حالانکہ ان کے پاس اپنے ٹکٹ موجود تھے۔ بعد ازاں انہیں تھانے منتقل کیا گیا جس کے باعث وہ میچ نہ دیکھ سکے۔
تعلیم حاصل کرنے والے نوجوانوں کے ساتھ اس نوعیت کے رویے کے ان کی نفسیات اور ریاستی اداروں پر اعتماد پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
متعلقہ حکام سے درخواست ہے کہ واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کر کے حقائق سامنے لائے جائیں اور اگر کسی اہلکار سے زیادتی یا اختیارات کے ناجائز استعمال کا ارتکاب ہوا ہے تو اس کی اصلاحِ احوال اور مناسب کارروائی عمل میں لائی جائے۔
تفصیل کیڈٹ محمد بلال کی زبانی۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ دیکھنے کے لیے آنے والے دو طلبہ، کیڈٹ کالج وانا کے محمد بلال اور گورنمنٹ کالج لاہور کے اسد، مبینہ طور پر بعض پولیس اہلکاروں کی کارروائی کے باعث میچ دیکھنے سے محروم ہو گئے۔
طلبہ کا مؤقف ہے کہ انہیں بلیک ٹکٹ فروشی کے شبہ میں روکا گیا، حالانکہ ان کے پاس اپنے ٹکٹ موجود تھے۔ بعد ازاں انہیں تھانے منتقل کیا گیا جس کے باعث وہ میچ نہ دیکھ سکے۔
تعلیم حاصل کرنے والے نوجوانوں کے ساتھ اس نوعیت کے رویے کے ان کی نفسیات اور ریاستی اداروں پر اعتماد پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
متعلقہ حکام سے درخواست ہے کہ واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کر کے حقائق سامنے لائے جائیں اور اگر کسی اہلکار سے زیادتی یا اختیارات کے ناجائز استعمال کا ارتکاب ہوا ہے تو اس کی اصلاحِ احوال اور مناسب کارروائی عمل میں لائی جائے۔
تفصیل کیڈٹ محمد بلال کی زبانی۔
@AzazSyed@HamidMirPAK
کیڈ کالج وانا پر کچھ عرصہ پہلے دہشت گردانہ حملے میں بچ جانے والے کیڈٹ محمد بلال اس کے کزن اسد گورنمٹ کالج لاہو پنڈی اسٹڈیم پاک اسٹریلیا میچ دیکھنے گئے پولیس نے پکڑ کر تھانے کی طرف روانہ کیا ۔میری بات ہوئی الزام لگایا یہ بلیک میں ٹکٹ بزنس کرے رہیں
اگر دونوں سٹوڈنٹ کسی بھی غیر قانونی سر گرمی میں ملوث ہیں تو دس سال جیل دیں لیکن جب مجھے کال پر مظلومانہ انداز میں طلباء نے کہا کہ کیا میچ دیکھنا ہمارا حق نہیں بنتا؟ قبائلی طلباء کے نفسیات پر کیسے اثرات مرتب ہونگے۔ بارود و خودکش دھماکو میں 27 گھنٹے گزارنے والے کیڈٹ
عرفات جیسی عظیم دن ہے لوگ سحری کیلئے اٹھتے ہیں یوم عرفہ کے دن کی روز رکھتے ہیں لیکن مجال جو @SNGPLofficial کی بو نصیب ہو کسی کو چولہے مرجھا ئے ہوئے ہیں۔ ! نہایت مقدس آیام ہیں بڑے بڑے مجرموں کو اللہ میاں آج کے دن معافیاں دے رہے ہیں لیکن عوام پر حکومتوں کا رحم کب ہو گا۔ @pakpmps@CMPunjabPK موسم سر ما ہے نہیں ان گر میوں میں بھی گیس لوڈ شیڈنگ۔
راوات میں قیامت خیز آتشزدگی: 300 سے زائد خاندان کھلے آسمان تلے، ان کی سالوں کی محنت اور عید کی خوشیاں چند منٹوں میں راکھ کا ڈھیر بن گئیں۔
متاثرہ دکاندار باچاخان باجوڑی کا کہنا ہے: "میرا اپنا 30 لاکھ کا مال جل کر راکھ ہو گیا، غریب دکانداروں کا کل نقصان 50 کروڑ سے تجاوز کر چکا ہے۔"
محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ، یہ غریب دکاندار عید کیلئے قرض لے کر بیٹھے تھے، اب سب تباہ ہو گیا۔ پنجاب حکومت سے پرزور مطالبہ ہے کہ متاثرینِ راوات کے نقصانات کے ازالے کیلئے فوری خصوصی امدادی پیکج کا اعلان کریں۔
@PakPMO@HamidMirPAK
#RawatFire @MIshaqDar50@Saleemsafi#PunjabGovernment #MaryamNawazSharif #RawatIncident #JusticeForTraders
#RawatFire #PunjabGovernment #MaryamNawazSharif #RawatIncident #JusticeForTraders
#RawatFire #PunjabGovernment #MaryamNawazSharif #RawatIncident #JusticeForTraders https://t.co/ETKfFMv1z0
جھنگی سیداں موٹروے چوک اسلام آاد شام سے بجلی غائب، پی ٹی سی ایل ڈی ایس ایل ، جاز اور اوونک نیٹ ورک ناکارہ شہری پریشان۔ بجلی کے کھمبوں سے ڈمپرا ٹرا گئی کچھ وقت لگے لگا ٹھیک کرانے میں ، آِیسکو سپرنٹنڈنٹ عصمت اللہ کا موقف۔ #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا@AzazSyed
URGENT MEDICAL EMERGENCY 🚨
@MoIB_Official@nhsrcofficial@TararAttaullah
I am a journalist admitted at Max Health Hospital ISB under the PM Health Program (SEHAT SALAMAT). I am suffering my 3rd severe attack of Herpes Zoster in 4 months, now endangering my left eye.
Due to severe comorbidities, my physician urgently prescribed a Shingrix injection to prevent PERMANENT vision loss.
Despite active coverage, State Life Insurance approval is delayed. This is NOT a routine request—my eyesight is on the line. Please intervene immediately! DM for my policy details. #Journalism #HealthEmergency #StateLife
وانا ایک بار پھر لہو لہان ہو گیا ملک طارق چیف آف احمد زئی وزیر ملک طارق کو ہم سے جدا کر دیا گیا ذرائع اموات کو تین اور زخمیوں کو تین بتاتے ہیں۔ اللہ کریم اس مٹی پر رحم فرمائیں۔ آمین۔
@shahzaibnoshahi پاکستان تحریک انصاف کا غیر اعلانیہ متشدد اور نادان ممبر۔ موصوف پر صحافی ہونے کا ناجائز اور بے بنیاد الزام بھی عائد ہے جو کہ بے سرو پا الزام ہے۔ قابل رحم انسان ہے
اس چند روز قبل مسلح ڈاکوؤں نے اسلحے کی نوک پر تین جوانوں کو لوٹ لیا تھا۔ شہریوں نے آئی جی اسلام آباد اور وزیر داخلہ سے شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کا مطالبہ کیا۔ مقامی باشندوں نے تھانہ نون کی پولیس کار کردگی ناقص قرار دی۔
@ICT_Police@MohsinnaqviC42#PakistanDiplomaticWin #Pakistan_For_Global_Peace
موٹروے چوک میرعالم شاہ روڈ جھنگی سیداں تھانہ نون کے حدود میں رات کی تاریکی میں ڈاکوؤں /چوروں نے کپڑے اور ٹیلر کی شاپ کو لوٹ لیا۔ رحیم اللہ باجوڑی کے بھائی کی دکان میرعالم شاہ روڈ پر واقع ہے۔رحیم اللہ کے بقول 4 لاکھ تک کا سامان لوٹ لیا گیا ہے۔
@ARYSabirShakir بھیا جلن و حسد ایک خطرناک اور بدقسمت ترین سیاہ بختوں کے حصے میں آتی ہے۔ آج نیتن یاہو ہارگیا ہے جبکہ انسانیت ہار چکی ہے۔ آپ کو تاریخ یاد رکھے گی اور نسل در نسل یہ کالک رہیگا۔ ہمیں آپ سے ہمدردی ہے۔ پاکستان زندہ باد کا ٹویٹ کرتے اخر دھرتی ماں ہوتی ہے ماں جی عظمت کو سلام۔