اس کا بل دیا ہو گا
وہ بل وفاق کو گیا ہو گا
وہاں سے پیارے صوبے کو گیا ہو گا
جہاں کے سردار اس پیسے کو کھا پی گئے ہونگے اور بول رہے ہونگے کہ پنجاب کھا گیا۔
ویسے بھی مریم نواز کچھ ماہ پہلے پنجابیوں کا دس ارب ایسے ہی ایک صوبے کو دے آئی کہ یہ پیسہ اپنے صوبے کی پولیس پر لگائیں۔
تھوڑا اور پہلے بھی ایک وزیر اعظم نے کہا بلوچستان میں ایک سڑک بنانے کے لیے تیل سستا نہیں کر سکتے۔ تو مہنگا تیل خریدیں۔ کیونکہ صوبے کے سرداروں کے پیٹ نہیں بھر رہے
میر صاحب ابتدا کے پی کے سے کروا لیں وہاں انکی حکومت ہے صوبائی اسمبلی بل پاس کرے نئے صوبوں کا اور بنا دے
آئین قانون تو یہی کہتا ہے دیر کس بات کی ؟؟؟
باقی یکیوں سے باز نہ آپکا باپ آیا تھا نہ آپ آو گے
بینظیر شاہ @Benazir_Shah پنجاب میں ہر ماہ پنجابیوں کی لاشیں کہاں سے آتی ہیں ؟
پنجاب کے بارڈر بھکر اٹک پر پھٹنے کے لیے کون آیا تھا ؟
پختونخواہ میں دہشتگرد کس کس ضلع میں موجود ہیں ؟
وہاں کا وزیراعلی آج کس صوبے میں گھوم رہا ہے ؟
منافقت چھڈ دیوں لنڈے دے تجزیہ نگاروں
آپ اپنی لگائ آگ میں جل رہے ہیں سوویت یونین کے ایجنٹ بن کر آپ نے افغانستان کے پشتونوں کے مخالف آگ اور خون کی ہولی کھیلی پھر دوسری طرف سے جواب آیا اور اب آپ بھیگی بلی بن کر امریکی گماشتہ بن گئے! pTM بنا لی پھر امریکی پیسہ بند ہوا اب پھر پنجاب پنجاب کی رٹ لگا لی!!
اس جھوٹے شخص نے آج عدالت میں وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری سے جھوٹی خبر پوسٹ کرنے پر معافی مانگی ہے.
وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری چاہئے کہ اس جھوٹے صحافی کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ کریں اور اسکی ٹویٹ بھی ڈیلیٹ کروائیں....
جب تک ان جھوٹوں کو بار بار سزا نہیں ملے گی یہ جھوٹ پھیلانے سے باز نہیں آئیں گے.
@AzmaBokhariPMLN
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہء کرغستان
وزیرِ اعظم کی دورہء کرغستان کے دوران کرغز صدر کی جانب سے غیر روایتی مہمان نوازی، وزیرِ اعظم کو خود گاڑی چلا کر ائیر پورٹ پر الوداع کیا
کرغستان کے صدر صادر ژاپاروف کا وزیرِ اعظم شہباز شریف کے دورہءِ کرغستان کے اختتام پر خود گاڑی ڈرائیو کرکے انہیں ائیر پورٹ پر الوداع کرنے کیلئے آنا مثالی مہمان نوازی اور دونوں ممالک کے مابین تعلقات کی مضبوطی کا اظہار ہے
صدر صادر ژاپاروف کا وزیرِ اعظم کو ائیر پورٹ پر خود الوداع کرنا اور وزیرِ اعظم کی کرغزستان کی جانب سے مثالی مہمان نوازی، پاکستان اور کرغستان کے مابین برادرانہ تعلقات میں نئی جہتوں کے اضافے کا مظہر ہے
Today, I was honoured to address the SCO Council of Heads of State Meeting in Bishkek as Pakistan assumed the SCO Chairmanship for 2027. I congratulated the Kyrgyz Republic on successfully hosting the Summit and steering the Organization with distinction.
Guided by the Shanghai Spirit, the SCO has emerged over the past 25 years as a vital forum for regional cooperation.
Recalling Pakistan’s immense sacrifices in the fight against terrorism, I reiterated that terrorism must be condemned in all its forms and manifestations.
I also reminded the SCO family that water is the lifeblood of our region: it must never be weaponised, and binding treaties governing shared waters must be honoured in letter and spirit.
Pakistan will conduct its Chairmanship under the theme: “Turning Vision into Action: Connectivity, Innovation and Shared Prosperity.”
I am confident that the SCO will continue to grow from strength to strength and bring meaningful improvements to the lives of its more than three billion people.
غزہ اور مغربی کنارے کے بے گناہ لوگوں کی بدحالی بلا تعطل جاری ہے، جس سے ناقابلِ تصور دکھ اور تکلیف پہنچ رہی ہے۔ فلسطینی مائیں اپنے بچوں کی موت کے گہرے غم کو برداشت کر رہی ہیں، خاندان بچھڑ رہے ہیں اور پوری نسلیں خوف، محرومی اور شدید ناانصافی کے مستقل سائے تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
بین الاقوامی برادری کو چاہیے کہ وہ اپنے وعدوں کو پورا کرے تاکہ فلسطینی عوام اور دیگر تمام مظلوم قوموں کو ان کے بنیادی حق، حقِ ارادیت حاصل کرنے میں مدد مل سکے۔
*بشکیک: وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب*
فی زمانہ پی ٹی آئی اور تا عمر مقبول بیانیوں کے ترجمان حامد میر ! اگر پی ٹی آئی کے یو ٹیو��ر کا جرم ڈھونڈنا ھے تو عاصمہ شیرازی، عقیل یوسفزئی اور میرا "جرم" ڈھونڈنے سے کس نے منع کیا ۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی بشکیک میں منعقدہ چھٹی ورلڈ نومیڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت
وزیرِ اعظم کی تقریب میں شریک مختلف ممالک کے صدور و وزراء اعظم و عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں
وزیرِ اعظم کی روسی صدر ولادیمر پوتن، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس، آذربائیجان کے صدر الہام علیوف، بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو، قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف سے ملاقاتیں
تاجکستان کے صدر امام علی رحمن، لاؤس کے صدر تھونگ لون سیسولیتھ، ٹوگو کے صدر فاؤرے گناسنگبے اور منگولیا کے صدر او��ناگین خورلسوخ سے بھی وزیرِ اعظم کی غیر رسمی ملاقاتیں ہوئیں
ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاکستان کے ان ممالک کے ساتھ تعلقات پر گفتگو ہوئی
Nawaz Sharif Institute Of Cancer Treatment & Research (NSICTR), Lahore, Punjab, Pakistan 🇵🇰
A landmark vision from #CMPunjab #MaryamNawaz — it will offer hope, healing and world-class oncology services to hundreds of thousands of patients across the whole population.
Allah SWT Kareem 🤲🏻
ایسا آپ کو لگ رہا ہے۔۔
مسلم لیگ ن کی طرف لانے کا اس سے بھی آسان طریقہ ہے کہ لیوی کم کر دیں۔ بجلی پر ٹیکسس کی بھرمار کم کر دیں ۔۔ پنجاب میں بلاوجہ کا 9 بجے والا شٹر ڈاون اٹھا لیں۔۔۔
بازاروں کے فرنٹ خوبصورت کرنے کے ساتھ اسی بازار کے اندر والی گلی بھی پکی کر دیں۔ تو عوام خوشی خوشی ن لیگ کی طرف آ جائے گی۔ اس کے لیے آپکو سرکاری گاڑی کسی ٹک ٹاکر کے ڈیرے پر لیجانے کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی۔