منتخب وزیراعلی اغوا ہو گیا ہے ۔ اسپیکر ،جس کو کسی مارشل لاء میں بھی گرفتار نہیں کیا جاتا ،وہ آج دن تک غائب ہے ۔۔ پھر بھی کہتے ہیں جمہوری دور ہے ۔۔وزراء غائب ہیں ۔۔لیکن فارم 47 والے ایوانوں میں بیٹھے ہیں ۔۔
اختر مینگل
اس نظام سے اگر کسی نے سب سے زیادہ فائدہ اٹھایا ہے تو وہ پیپلز پارٹی ہے، لہذا یہ کہنا کہ پیپلز پارٹی کسی مجبوری کے تحت اس ہائبرڈ نظام کا حصہ ہے تو میں یہ بات نہیں مانتا، شہزاد اقبال
”کبھی مایوس نہیں ہونا، مایوسی گُناہ ہے، اُونچ نیچ اللّٰہ کیطرف سے آتی ہے۔ اللّٰہ کو مُشکل وقت میں صبر پسند ہے۔ مجھے کوئی شک نہیں کہ انشاءاللّٰہ ہم اِس مُشکل وقت سے نکلیں گے اور عظیم قوم بنیں گے۔“
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
میں ایک فوجی کا بیٹا ہوں، احسن ابدا�� کیڈٹ کالج سے پڑھا ہوں، مجھے اپنے ملک کی فوج کیوجہ سے اب شرم آتی ہے میرا ملک اس نہج پر اس فوج کیوجہ سے پہنچا ہے
ہمارے جرنیل دنیا ��ے امیر ترین جرنیل ہیں آپ اپنی تنخواہ سے اتنے امیر کیسے ہو سکتے ہیں
بریکنگ نیوز 🚨نجم سیٹھی کا تہلکہ خیز انکشافات۔ سہیل آفریدی کو چیلنج کرنے والے خواجہ آصف کو اسٹبلیشمنٹ نے خصی کردیا 🔥🔥
خواجہ آصف کو وزارتِ دفاع میں ڈال کر Crush کر کے رکھ دیا گیا ہے۔ خواجہ آصف کی وہاں پر بالکل بھی نہیں چلتی۔ ایک دو مرتبہ نوبت ہاتھا پائی تک بھی آچکی ہے۔ وہ محکمہ ملٹری سیکرٹری چلاتا ہے۔ جی ایچ کیو سے حکم آتے ہیں۔ اس وزارت میں خواجہ آصف کو بس سائن کرنے کے لیے رکھا ہوا ہے۔ خواجہ فارغ ہوچکا ہے۔
میں آپ کو صرف ڈی آئی خان کی مثال دے دیتا ہوں کہ ہمارے دو منسٹر صاحبان کو دہشت گردی کی وجہ سے شہید ہوئے تھے۔ ہمارے پاپولیشن ویلفیئر کے وزیر پر حملہ ہوا، جس میں ان کا بھائی اور بھتیجا شہید ہو گئے۔
آپ مجھے مسلم لیگ ن کے شہداء کے نام بتا دیں کہ آپ لوگوں نے کتنے جنازے اٹھائے ہیں؟ میں تو اور بھی گن سکتا ہوں، لیکن پھر مجھے بتا دیں کہ یہاں نواز شریف فیملی پر کتنے حملے ہوئے؟ مسلم لیگ نون کی قیادت پر کتنے حملے ہوئے؟ جنید اکبر