Captain Safdar is unstoppable
😂
"بھون صاحب آپ نے 5 ارب ہرجانے کا دعویٰ کرکے اپنی بہت تھوڑی قیمت لگائی ہے ۔ ایک وکیل صاحب کے السیشن کتے کی ٹانگ ٹوٹ گئی تھی، انہوں نے 8 ارب ہرجانے کا کیس کر دیا تھا ۔*
😂😂
2014 میں عمران خان دھرنے کے دوران سسکیاں لیتا تھا، آج دوسروں کے سامنے بڑھکیں مارتا ہے۔ جو شخص ریاستِ مدینہ کی بات کرتا تھا اور اسی دوران اسٹیج کے نیچے لڑکیوں کے رقص کے تماشے کرواتا تھا، وہ کس منہ سے اخلاقیات اور ریاستِ مدینہ کا درس دیتا ہے؟ نون لیگی متوالے نے آج اس یوتھیے کی ایسی دھلائی کی کہ سارے دعووں کا پول کھل گیا۔
آفتاب اقبال معید پیرزادہ وجاہت ایس خان سمیت بیرون ملک براجمان جنرل باجوہ اور فیض کے دائیں اور بائیں والے انٹلیک چول گاٹے تک کرپشن میں دھنسے ہوئے ہیں لیکن آج یہی آزادی کے متوالے ہیں
سید مزمل شاہ کا ماسٹر پیس
مریم نواز نے اگر آزاد کشمیر میں بسیں بھیج دی ہیں تو پیپلز پارٹی ٹرک اور جہاز بھیج دے، ہمیں کوئی گلہ نہیں ہوگا۔۔!
اگر بلاول بھٹو پٹری سے نہ اترتے تو سیاسی بیان بازی کا سلسلہ شروع نہ ہوتا، ہمیں بلاول بھٹو کے تلخ بیانات نے جواب دینے پر مجبور کیا: وزیر اعظم کے کوورڈنیٹر اختیار ولی
#HumNews
@MonaAlamm@salmanAraja@DanyalChaudhary@S_HassanMurtaza
گورنر ہاؤس لاہور میں پیپلزپارٹی کے سرکاری جلسے کی ایک اور ویڈیو دیکھ لیں، گورنر ہاؤس میں راجہ پرویز اشرف تقریر کر رہے تھے تو سامنے ساری کُرسیاں خالی تھیں۔یاد کروانا تھا کہ بلاول نے NA 127 میں 2 ہزار 5 پانچ ہزار فی ووٹ دے کر 14 ہزار ووٹ حاصل کیے تھے۔اسی طرح گورنر ہاؤس کیلئے بھی پیسے دے کر جلسہ گاہ میں لوگوں کو لانے کی پوری کوشش کی گئی مگر ریٹ مناسب نہ ہونے کی وجہ سے 1000 لوگ بھی نہیں آئے پنجاب میں ٹوٹل اتنی اوقات ہے۔
میں ان وزراء میں شامل ہوں جن کے 3 اکتوبر والے معاہدے پر دستخط ہیں۔آزاد کشمیر کا امن برقرار رکھنے کے لئے مظاہرین سے 38 نکات پر مشتمل معاہدہ طے پایا تھا۔حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے اراکین نے وزیراعظم شہبازشریف کو بتایا کہ معاہدے کی بعذ شقیں پر عملدرآمد کے لئے 28 ارب کے فنڈز درکار ہوں گے
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آزاد کشمیر کی ترقی کے لئے 28 کی بجائے اگر 38 ارب بھی دینے پڑیں تو ہم تیار ہیں
بلاول بھٹو نے ن لیگ کو یہ طعنہ دیا کہ اگر آپ آبنائے ہرمز کھول سکتے ہیں تو کشمیر بھی کھول دیں، یہ زیادتی ہے۔۔!
نواز شریف کوئ واقعی کشمیر کے وزیر اعظم نہیں بن رہے۔ اگر ن لیگ کو وہاں حکومت ملی تو نواز شریف ہر ۳ ماہ بعد وہاں جاکر ترقیاتی کاموں کی ذاتی نگرانی کرینگے: اختیار ولی
#HumNews
@MonaAlamm@salmanAraja@DanyalChaudhary@S_HassanMurtaza
میرپور ڈویژن کا میں انچارج ہوں انشااللہ 13 میں 8 نشستوں پہ پاکستان مسلم لیگ ن کی پوزیشن مضبوط ہے طارق فضل چوہدری
انشااللہ 27 جولائی کو 8 نشستوں پہ ن لیگ نے کامیابی حاصل کرلی تو پھر بعد والے الیکشن میں پیپلز پارٹی کا رونا دھونا دیکھنے سے تعلق رکھے گا 🤣💬
پیپل پالٹی کارکردگی میں بھی ن لیگ سے بہت زیادہ پیچھے ہے، اور کشمیر کے جلسوں میں بھی قریب قریب نہیں. بلاول زرداری آدھی سے زیادہ خالی کرسیوں سے خطاب کرتا ہے، کارکردگی کی بجائے ن لیگ پر جھوٹے الزامات لگاکر نکل جاتا ہے
#MirpurSherKa
اتنا بڑا جلسہ، عوام کا یہ بے مثال سمندر اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ کشمیر کی عوام کا اعتماد آج بھی قائد محمد نواز شریف پر قائم ہے۔
یہ اعتماد نفرت، گالی گلوچ، تقسیم یا محاذ آرائی کی سیاست پر نہیں، بلکہ خدمت، ترقی، تعمیری سوچ اور قوم کو ایک لڑی میں پرو کر آگے بڑھانے والی سیاست پر ہے۔
مسلم لیگ (ن) ہمیشہ عوامی خدمت، قومی یکجہتی اور پاکستان و کشمیر کی ترقی کی سیاست پر یقین رکھتی ہے، اور عوام کی یہی محبت اس کا سب سے بڑا سرمایہ ہے۔
میں یہ نہیں کہوں گا کہ جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی اتا ہے جب کم بارش ہوتی ہے تو کم پانی اتا ہے سینٹرل پنجاب میں پانچ دنوں میں پانچ سو ملی میٹر بارش ہوئی الحمدللہ اب اپ کے ساتھ جب میں بات کر رہا ہوں تو لاہور خشک ہے کہیں پانی کھڑا نظر نہیں ائے گا اس کی وجہ جب موجودہ حکومت آئی تو پانچ شہروں میں واسا تھا اج الحمدللہ41 شہروں میں واسا کام کر رہا ہے مریم نواز شریف نے 205 بلین سے پروگرام شروع کیا اور الحمدللہ پروگرام مکمل ہوا اور اج پروگرام نے اپنی اہلیت ثابت کی جس کی وجہ سے تمام کاموں میں اسانی بلال یاسین وزیر ہاؤسنگ
میڈیا کا فرض ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر سنسنی نہ پھیلائے ۔ احسن اقبال
آج عالمی مارکیٹ میں دوبئی خام تیل 7 ڈالر کم ہوا اور ریفائن پروڈکٹ “ سنگاپور والی “ میں بھی گراوٹ آئی ہے ۔ علی پرویز ملک
پیٹرول3.66 روپے اضافہ ۔ اوگرا انکل
وڈے میاں صاحب دیکھ رہیں ہیں ان کی بے شرمیاں
مریم نوازشریف نے آج مخالفین کو اچھا جواب دیا تم بھی سن لو حامد میر
@HamidMirPAK
مظفرآباد میں جلسہ کیا تو وہاں میں نے کہا کہ میں کشمیر کی بیٹی ہوں، جس سے لوگوں کو بہت تکلیف ہوئی۔ اب جو خاندان، دل، سوچ، دماغ اور روح سے کشمیری ہو، اُس کو میں کشمیری نہ کہوں تو کیا کہوں؟آج مریم نواز اپنے باپ دادا کے گھر آئی ہے۔ مریم نواز کے والد بھی کشمیری، والدہ بھی کشمیری، دادا، دادی، نانا اور نانی بھی کشمیری ہیں۔مریم نواز شریف
ایک اپنے صوبے کو پیرس اور دوسرا پتہ نہیں کیا سے کیا شو کر رہا ہے لیکن کوئی پیرس شو نہیں کر رہے ہم لاہور کو لاہور اور پنجاب کو پنجاب ہی شو کر رہے ہیں عزت کو کلئیرٹی کے ساتھ ،
ہم واحد جماعت ہیں جو تعمیر و ترقی کے اوپر ہیں یہ کہ رہے تھے اگر کارکردگی کے اوپر ہوا تو یہ انکو کوئی ووٹ نہیں دے گا تو پی ٹی آئی والوں سے کہیں ذرا پانچ کلو میٹر باہر نکل کر لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال دیکھیں جو آپ کی روڈز کا انفراسٹرکچر کا لوگوں کا لوگ آپ کو جھولیاں بھر بھر کے بد دعائیں دے رہے ہیں کہ آپ نے صوبے کی تباہی نکال دی میرے اپنے ذاتی خاندان کے لوگ اپنے گھروں میں وہاں جانے سے قاصر ہیں
کراچی ہم جاتے ہیں تو وہاں کی روڈز کو دیکھ کر ڈر جاتے ہیں کہ یہ وہی روشنیوں کا شہر ہے ؟ان کی بسوں کا حال دیکھیں 20 لوگ چھت کے اوپر ہوتے ہیں دروازوں کے کے ساتھ لٹک رہے ہوتے ہیں،
آپ پنجاب کا کوئی بھی ڈیپارٹمنٹ دیکھ لیں سسٹم دیکھ لیں we are growing everyday
بلاول صاحب نے وہاڑی ڈی جی خان راجن پور اور پنجاب کے دیگر شہروں کے حوالے سے جو سوال اٹھائے انکے جواب میں اگر میں کچھ نہ بولوں اور آپ وہ ویڈیو چلا دیں جو میں نے آپکو ابھی بھیجی تو سب کو جواب مل جائے گا- ہونا تو یہ چائیے تھا کے پنجاب کی ترقی کا جواب وہ سندھ کی ترقی سے دیتے مگر نہیں کیونکہ پنجاب کی ترقی کا مقابلہ انکے بس کی بات ہی نہیں-
اسلام آباد ہائی کورٹ کا بہترین فیصلہ۔ اسلام آباد کے مشہور بھونڈ گروپ کے سرخیل بابر ستار المعروف بابر امریکی کی پشاور ہائی کورٹ میں ٹرانسفر ہوئی لیکن جناب نے پھر بھی اسلام آباد میں سرکاری گھر دبایا ہوا تھا۔ رجسٹرار نے ان کو نوٹس صادر کر دیا کہ ایک مہینے میں گھر خالی کریں۔
یاد رہے یہ وہی صاحب ہیں جن کے قصوں کی ایک داستان ہے
🔺بطور جج جناب نے CDA کے خلاف اپنی ہی والدہ کا کیس سنا اور والدہ کو 8 کڑور کی زمین مفت میں دلوا دی۔
🔺جناب بیس سال سے امریکہ کے شہری ہیں اور امریکہ کی وفاداری کا حلف اٹھائے ہوئے ہیں۔ دہری شہریت رکھنے والا سرکاری چپڑاسی نہیں بن سکتا لیکن موصوف کو عشق عمرانی کی وجہ سے جج بنا دیا گیا۔
🔺جناب کے امریکہ میں تین مہنگے ترین گھر ہیں اور پاکستان سمیت دبئی میں Silver Oaks سکول و کالجز ہیں اور ایف ایٹ اسلام آباد میں Silver Oaks پلازہ ہے۔
🔺حرام سے کمائے گئے اربوں کی جائیداد اور علیشان ہونے کے باوجود دو دو سرکاری گھر دبانا صرف بھونڈ جج ہی کر سکتا ہے
آج آزاد کشمیر سے واپسی پر کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ، کہوٹہ سے گزرا تو نواز شریف کی وزارت عظمی کا دور یاد آیا ، ترقہ یاد آئی وہ ہنستا کھیلتا اور بڑھتا پاکستان یاد آیا جس کو ثاقب نثار ، عطا بندیال اور فیض جیسے لوگوں نے سازش سے نا صرف روکا بلکہ پاکستان کے مستقبل کو بھی نقصان پہنچایا ، نا صرف یہ سستی بجلی کا منصوبہ تھا بلکہ ایسے سینکڑوں منصوبوں کو نقصان پہنچایا گیا جو نواز شریف کا وژن اور خواب تھا ،تاریخ ایک ایک کر کے ان مکروہ کرداروں کو بے نقاب کرے گی اور وقت آئے گا جب احساس ہو گا کہ صرف اپنی ذاتی انا کی تسکین کے لئے ملک و قوم کو نقصان پہنچایا گیا