اللہ عمران خان کو ہماری بھی زندگی دے کیونکہ دوسرا عمران خان نہیں پیدا ہوگا۔ اللہ کا خاص تحفہ ہے عمران خان اس قوم کے لیے اس امت کے لیے، جس کی اس ملک کو اشد ضرورت ہے
وہ صرف پاکستانیوں کو ہی نہیں مسلم امہ کو بھی متحد کر سکتا
اللّٰہ اس کو باحفاظت جلد رہا کرے
آمین
@shafqatmm1 بھائی سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ
پی پی پی اور ن لیگ کے ایک دوسرے پر دھاندلی کے الزامات پر وہ ججز کیا سوچ رہے ہوں گے جو موجودہ اسمبلی کی منظور شدہ 26 ویں اور 27 ویں آئینی ترامیم کے بعد beneficiary بنے اور اہم عہدوں پر براجمان ہوئے ہیں ۔
آزاد کشمیر الیکشن میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی لڑائی بے معنی ہے۔ کیونکہ
1. کیا فروری 2024 الیکشن میں دھاندلی سن دونوں جماعتوں میں سے کسی نے کی تھی
2. کیا 2024 الیکشن سے پہلے عدالت کے ذریعے انتخابی نشان ان پارٹیوں نے چھینا تھا
3. کیا 2024 الیکشن میں پی ٹی آئی امیدواروں کو کاغذات جمع کروانے سے ان ج۔سعتوں نے روکا تھا۔
4. کیا اس رات دو بجے چیف الیکشن کمشنر نواز شریف یا زرداری کو ملنے گیا تھا
5. کیا رزلٹ بندوق کی نوک پر ان جماعتوں نے بدلے تھے
6. گلگت بلتستان الیکشن پیپلز پارٹی نے دھاندلی کی تھی
7. آزاد کشمیر ابتدائی الیکشن میں کیا ن لیگ نے دھاندلی کی ہے
جب سب کا جواب نفی میں ہے تو یہ آپس میں کیوں لڑ رہے ہیں۔ اگر لڑائی اصلی ہے تو اصل فنکار کی طرف رخ کیوں نہیں کرتے ۔ جو پل بھر میں انہیں خوارج قرار دے دے گا
”5 اگست کو تحریک انصاف نے احتجاج کی کال دے رکھی ہے عمران خان کی بہن علیمہ خان سوات سے لیکر ہری پور تک سٹریٹ موومنٹ کر چکی ہیں,جگہ جگہ علیمہ خان کا شاندار استقبال ہوا ،آپ دیکھ سکتے ہیں عوام عمران خان کے لیے آج بھی نکلنے کو تیار ہیں ۔”
@QasimKhanSuri#مزاحمت_کی_نشان_علیمہ_خان
”ہزارہ میں عوام کا جوش و جذبہ قابلِ دید تھا، سب کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ عمران خان کو باہر نکالیں۔ یہ جو مایوسی کی باتیں پھیلائی جاتی ہیں، کوئی مایوسی نہیں ہے، سب تیار ہیں۔ عوام سب جانتی ہے، کون کیا کر رہا ہے، انہیں سب پتا ہے۔ ”
@Aleema_KhanPK#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
جب بھائی حق کی آواز بن جائے، تو بہن اس آواز کی طاقت بن جاتی ہے۔
ہر تحریک کو ایسے کرداروں کی ضرورت ہوتی ہے جو مشکل وقت میں بھی ڈٹے رہیں۔
علیمہ خان نے مشکل گھڑی میں حوصلے اور استقامت کیساتھ ظلم و نا انصافی کیخلاف مزاحمت کی مثال قائم کی۔ 👇
#مزاحمت_کی_نشان_علیمہ_خان@TeamYoungstr
اگر آپ گھر بیٹھے کچھ بھی نہیں کر سکتے، نہ میسج لکھ سکتے ہیں، نہ ٹویٹ کر سکتے ہیں، نہ ری پوسٹ کر سکتے ہیں، تو عمران خان کے نام کا صدقہ شوکت خانم اسپتال کو دے دیں۔
اگر روزانہ کی بنیاد پر نہیں دے سکتے تو ہفتہ وار دے دیں، اور اگر ہفتہ وار نہیں دے سکتے تو ماہانہ دے دیں۔
لیکن جب بھی عمران خان کو یاد کریں، اس عظیم تحفے کو ضرور یاد کریں جو انھوں نے اپنی والدہ کے نام پر اس قوم کو دیا ہے۔ یہ تحفہ صرف ایک اسپتال نہیں ہے، بلکہ پوری قوم کے لیے امید، خدمت اور انسانیت کی بہترین مثال نشان بن چکا ہے!
@SKMCH@Aleema_KhanPK
جیسے خواتین نے پاکستان بنانے میں خون پسینہ دیا،
یہ تحریک اب رکنے والی نہیں، کیونکہ جب خواتین کھڑی ہو جائیں تو تاریخ بدل جاتی ہے۔۔!!
#بہنوں_کی_پکار_قوم_تیار