If TTP kills a thousand people and #PTI instills hatred against the army in the hearts of a thousand youth, the latter is a greater form of terrorism. This is because the Quran says that sedition is worse than killing, and this is a form of sedition.
— Engineer Ali Mirza
بنوں میں امن مارچ پاک فوج کے تعاون سے ہی ہو رہی تھی ۔ لیکن اس دوران چند شر پسند عناصر نے پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ کرنے کی کوشش کی، پاک فوج کے جوانوں پہ پتھراؤ کیے اور اور بنو کینٹ میں اگ لگانے کی بھی کوشش کی، جس کو جوابی کاروائی میں جے یو ائی ایف کے کارکنان نے روکا اور دونوں گروپوں ک کے تصادم کے نتیجے میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور ان گروپوں کو منتشر کرنے کے لیے پاک فوج نے ہوائی فائرنگ کی۔
#Bannu
پاک فوج کا صبر اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں یہ اوریجنل ویڈیو ہے۔
بھگوڑا راجہ اور ٹیکسی مہدی شین صہبائی دیگر پیڈ ڈالر خور ملک میں خونریزی چاہتے تھے جسے افواج پاکستان نے اپنے صبر اور حکمت سے ناکام بنا دیا
اگر یہ چاہتے تو PTI کے بلوائیوں کو ڈیل کرنا مشکل نہیں تھا مگر ان کے صبر نے ہی ان کو دنیا کی بہترین فوج بنایا ہے اور کب کس طرح جواب دینا ہے فوج بہتر سمجھتی اور جانتی ہے۔
جہاں ملک دشمنوں اور ان کے بیغیرت ہینڈلرز کی سوچ ختم ہوتی ہے وہاں سے افواج پاکستان کی سوچ شروع ہوتی ہے۔
یاد رکھنا عمران خان 9 مئی تمہیں بھولنے نہیں دیں گے
#PakistanZindabad
کوئی اسےجمہوریت و آئین شکن، کوئی احتساب کا بانی، کوئی NRO موجب تو کوئی دشمنِ اسلام کہتا ہے۔
امریکی CIA اُسے آج بھی دغاباز کہتی ہے جو امریکی الائینس کو ISI کے ذریعے افغانستان میں کمزور کرتا رہا۔
میں اُسے مُشکل وقت میں مُشکل فیصلوں والا محبِ وطن سمجھتا ہوں۔
پرویزمشرف چلےگئے،وہ فوجی ڈکٹیٹرلہذا سب تعریف کرنےمیں محتاط وہ سویلین ڈکٹیٹر ہوتےتو آج وفات پر پوری جمہوریت سوگ منا رہی ہوتی،آج بتانا یہ مشرف نےجب اقتدار چھوڑا قرضہ6ہزار ارب تھا،ڈالر60 روپےکا،زرِمبادلہ 18 ارب ڈالر تھا اور ملکی اداروں کا یہ حال تھا کہ سٹیل مل 8 ارب منافع میں تھی۔۔
Appreciation Tweet for martyr Sepoy
Today, when PSL exhibition match was going on at Bugti Stadium Quetta, a lionheart soldier of Pak Army intercepted & stopped a Suicide Bomber (SB) just 3kms away from the stadium due to which the bomber blew himself & the soldier got martyred+
CJCSC, Services Chiefs & AFs of Pakistan pay tribute to the indigenous freedom struggle of brave Kashmiris for their right to self-determination as per UN resolutions & aspirations of people of Kashmir. No amount of HRV / atrocities can suppress the spirit of Kashmiris 4 freedom